Use APKPure App
Get Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان old version APK for Android
لفظ بہ لفظ اور بامحاورہ آسان اردو ترجمہ قر آن اور مستند کتب سےضروری شوی
پیش لفظ
" میں " قرآن ہی کے لئے ترجمہ قرآن اساس کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی باعث ہے کہ تقریباً ہر زمانے کے علمائے عظام نے اس کی طرف بھر پور ت و۔ہ اس کا ission ہے کہ آج د دنیا ک کم و بیش 103 زبانوں میں قرآن کریمکمل aktuell جن میں سے ایک اہم زبان اردو بھی ہے۔ اردو زبان میں اولین ترجمہ کرنے والے شاہ ولی اللہؒ کے د و فرزند شاہ رفیع الدین پر اللہ اور شاہ عبد القادر ری اسی لیے ہیں اور یہ سلسلۂ خیر تا حال جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔ تا ہم عربی زبان وادب اور دینی تعلیم سے لاعلمی کے سبب اکثر اوقات اردو خواں طبقہ بھی محض ترجمہ قرآن سے پورا مفہوم اور مراد انہی سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ اس لئے ضرورت اس چیز کی تھی کہ ترجمہ قرآن کے ساتھ ساتھ بریکٹوں یا مختصر حواشی کی مدد سے اُن معتامات کی تو مسیح کر دی جائے جہاں صرف ترجمہ سے بات پوری طرح سمجھ نہیں آتی۔ " " (الحمد للہ علی ذلک)ترجمہ کرتے ہوئے عربی الفاظ کے قریب تر اردو الفاظ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ترجمے میں عربی زبان کے اصول وقواعد کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ مشکل الفاظ کی بجائے سادہ اور آسان الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔ ترجمہ کرتے ہوئے اسلاف کے علمی منہج سے کما حقہ استفادہ کیا گیا ہے حتی کہ ہر مشکل مقام پر قدیم وجدید تفاسیر وتراجم سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور بعض مقامات پر تو لغات وشروحات حدیث کی کتب بھی کھنگالی گئی ہیں۔ " ترجمہ و توضیح قرآن کی اس نازک اور گرانبار ذمہ داری کو حتی المقدور محنت سے نبھانے کی کوشش کی گئی ہے لیکن اگر پھر بھی قارئین کو کہیں کوئی نقص ہستم یا مجھول محسوس ہو تو ضرور مطلع فرما ئیں تا کہ جلد از جلد اس کی تصحیح کی جاسکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ہ وہ راقم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامتہ المسلمی 20 کیدایام kurz (آمین!) حافظ عمران ایوب لاهورى
جولائی 2012ء ، شعبان 1433ھ
Last updated on Sep 10, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Von hochgeladen
Ірина Марфіян
Erforderliche Android-Version
Android 4.4+
Kategorie
Bericht
Tafheemul Furqan تفہیم الفرقان
5.0 by Maktaba Tul Ishaat
Sep 10, 2023