We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Shahab-Nama(شہاب نامہ) أيقونة

1.0 by Muhammad Ali Apps


26/03/2019

عن Shahab-Nama(شہاب نامہ)

قراءة دون اتصال ، NightMode ، الإشارات المرجعية ، ميزة التكبير ، واجهة سريعة.

Shahab Nama is autobiography of Qudrat Ullah Shahab.Qudrat Ullah Shahab was an eminent Urdu writer and civil servant from Pakistan. Shahab holds the distinction of having served as the Principal Secretary to three heads of state; Governor General Ghulam Muhammad, President Iskander Mirza and President Ayub Khan. He went on to serve as the Ambassador of Pakistan to the Netherlands in 1962 and later as Information Secretary of Pakistan and Education Secretary of Pakistan.

“NOTHING I have said is factual except the bits that sound like fiction,” said Clive James in his Unreliable Memoirs. I cannot say for sure whether it mars the image of a writer when the bits of fact in his or her autobiography sound like fiction, but I am positive that when bits of fiction sound like facts, it shows the writer's enviable command over the craft of story-telling.

Qudratullah Shahab's Shahabnama is most probably Urdu's best-selling autobiography. But many bits of fact described in it have been questioned as they sound more like fiction. Keeping in view Shahab's reputation as a man of integrity and a Sufi, one can say that, in the words of Mark Twain, he mainly told the truth but there were things that he stretched. Shahabnama is one of the books which, just like historical novels, make one believe that a term like 'faction' - a blend of 'fact' and 'fiction' - does exist, though frowned upon by many a critic.

Application Features:

Extremely User-Friendly

Fast Interface

Zoom feature

Attractive layout

Full-Screen reading mode

Resume reading from the last page

Bookmark your progress and save them for future reference

Read offline

Go to any page Directly by typing the number

شہاب نامہ قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔ شہاب نامہ مسلمانان برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر، مطالبہ پاکستان، قیام پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔ جو حقیقی کرداروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ شہاب نامہ دیکھنے میں ضخیم اور پڑھنے میں مختصر کتاب ہے۔ شہاب نامہ امکانی حد تک سچی کتاب ہے۔ قدرت اللہ شہاب نے کتاب کے ابتدائییہ میں لکھا ہے کہ،

میں نے حقائق کو انتہائی احتیاط سے ممکنہ حد تک اسی رنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے جس رنگ میں وہ مجھے نظرآئے۔

جو لوگ قدرت اللہ شہاب کو جانتے ہیں ان کو معلوم ہے کہ یہ ایک سادہ اور سچے انسان کے الفاظ ہیں۔ قدرت اللہ شہاب نے اس کتاب میں وہی واقعات لکھے ہیں جو براہ راست ان کے علم اور مشاہدے میں آئے اس لیے واقعاتی طور پر ان کی تاریخی صداقت مسلم ہے۔ اور بغیر تاریخی شواہد یا دستاویزی ثبوت کے ان کی صداقت میں شک کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ البتہ حقائق کی تشریح و تفسیر یا ان کے بارے میں زاویہ نظر سے اختلاف ہو سکتا ہے۔ عمومی طور پر شہاب نامہ کے چار حصے ہیں:

1. قدرت اللہ کا بچپن اور تعلیم

2. آئی سی ایس میں داخلہ اور دور ملازمت

3. پاکستان کے بارے میں تاثرات

4. دینی و روحانی تجربات و مشاہدات

ان چاروں حصوں کی اہمیت جداگانہ ہے لیکن ان میں ایک عنصر مشترک ہے اور وہ ہے مصنف کی مسیحائی۔ وہ جس واقعہ کا ذکر کرتے ہیں وہ لفظوں کے سیاہ خانوں سے نکل کر قاری کے سامنے وقوع پزیر ہونا شروع کر دیتا ہے۔ وہ جس کردار کا نقشہ کھینچتے ہیں وہ ماضی کے سرد خانے سے نکل کر قاری کے ساتھ ہنسنے بولنے لگتا ہے۔

اس کتاب میں ادب نگاری کی شعوری کوشش نظر نہیں آتی۔ بے ہنری کی یہ سادگی خلوص کی مظہر ہے اور فنکاری کی معراج، یہ تحریر ایمائیت کا اختصار اور رمزیت کی جامعیت لیے ہوئے ہے۔ کتاب کا کے نوس اتنا وسیع ہے کہ اس کی لامحدود تفصیلات اور ان گنت کرداروں کی طرف اجمالی اشارے ہی کیے جا سکتے ہیں۔ لیکن یہ اشارے بھر پور ہیں۔

ہم آپ سب کے لیے اسےموبائل ایپ میں متعارف کروا رہے ہیں۔ اس ناول ایپ کی بہت ساری خصوصیات ہیں، جیسے آپ اس ناول کو بغیر انٹرنیٹ کے اور انٹرنیٹ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں-جہاں سے پڑھنا ختم کیا وہا ں سے پڑھنا جاری رکھ سکتے ہیں۔ اگر کسی خاص صفحہ پر کچھ پسند آئے تو اسے بک مارک کر کے جب دل چاہے دیکھیں۔اگر صفحہ کا خط واضح نہیں تو زوم کر کے دیکھیں۔ مخصوص صفحہ نمبر پر جائے جہاں آخری دفعہ پڑھنا چھوڑا وہ صفحہ خود بخود محفوظ ہو جائے اور بے شمار مزید خصوصیات کے ساتھ ۔ ابھی ایپ ڈاون لوڈ کریں اور ناول پڑھنا شروع کریں۔

تحديث لأحدث إصدار 1.0

Last updated on 26/03/2019

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

جاري في الترجمة...

معلومات أكثر ل تطبيق

احدث اصدار

طلب Shahab-Nama(شہاب نامہ) تحديث 1.0

Android متطلبات النظام

4.0.3 and up

عرض المزيد

Shahab-Nama(شہاب نامہ) لقطات الشاشة

اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
تم الاشتراك بنجاح!
أنت مشترك الآن في APKPure.
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
نجاح!
لقد اشتركت في أخبار لدينا الآن لدينا.