We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو ícone

4.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 24, 2023

Sobre este Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو

شرح الوقایہ آخرین کی بہترین آسان اردو شرح

پیش لفظ

نحمده و نصلى على رسوله الكريم

اسلامی ضابطہ حیات کا اصل ماخذ قرآن وحدیث ہے، خیر القرون کے بعد مسلمانوں کی تعلیم وتعلم کا موضوع ان دونوں میں منحصر تھا اور خیر القرون کے بعد فقہاء کرام نے انتھک محنت کے ذریعے قرآن وحدیث سے مسائل کا استنباط کیا اور پھر وقتا فوقتا علماء کرام فقہ کی سنگلاخ وادی میں محنت کرتے رہے اور بعد میں آنے والی امت محمدیہ کی رہنمائی کے لیے کتابیں تصنیف کرتے رہے اور اس کی ایک کڑی " شرح الوقایہ ہے جو عبید اللہ بن مسعود رحمہ اللہ تعالیٰ کی مایہ ناز تصنیف ہے اور درس نظامی میں شامل ہونے کے سبب بڑی اہمیت اور مقبولیت کی حامل ہے۔ راقم الحروف نے جس سال شرح الوقایہ پڑھی تو اس وقت اس کتاب کی کوئی معتد بہ شرح موجود نہ تھی۔ لہذا یہ داعیہ پیدا ہوا کہ اس کتاب کی آسان انداز میں شرح کی جائے۔ لہذا بندہ نے اس پر کام شروع کیا اور شرح کے وقت فقہ کی معتبر کتب مثلا شامی، فتح القدير، بحر الرائق ، کفایه عنایه بتایہ، بدائع الصنائع و غیره نیز مولانا عبدا کئی لکھنوی کا حاشیہ مد نظر رکھا گیا ہے۔ اور انتھک کوشش کی گئی Linha قول کی تعیین میں بہشتی زیور، احسن الفتاویٰ اور کا ہر کی دیگر کتب کو مد نظر کھا گیا ہے۔ بندہ نے پوری کوشش کی ہے کہ میرا انداز بیان ایسا ہو جو اساتذہ کرام اور طلبہ کے لیے یکساں مفید ہو، اس کے باوجود بندہ ایک طالب علم ہے اور کسب فقہ کی تالیف میں یہ بندہ کا پہلا قدم ہے۔ لہذا اگر کوئی لغزش اور چوک ہوگی ہو تو قارئین سے درخواس Da کہ کہ یری شو ائیں جہاں کadar ظ ا اadar ا اadar ا اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اadar ہ اvens ان شاء اللہ دوسری اشاعت میں اس کی اصلاح کرلی جائے گی۔ اور بڑی بے رخی ہوگئی اگر میں اپنے کرم فرماؤں کا شکریہ ادانہ کروں ، خصوصاً استاد محترم مفتی طارق بشیر صاحب مدظلہ العالی کہ جن کے مشوروں سے مجھے بہت روشنی ملی ہے۔ پڑھنے والوں سے درخواست ہے کہ راقم الحروف کو دعاء خیر سے محروم نہ فرمائیں کیوں کہ جو پروردگار گناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرمادیتا ہے بعید نہیں کہ وہ مخلصین کی دعاؤں کی برکت سے بندہ کی اس کاوش کو طلبہ کے لیے مفید بنادے۔ آمین

بنده آفتاب علی

ڈگری ضلع میر پور خاص محرم الحرام ۱۴۲۸ھ

Novidades da Última Versão 4.0

Last updated on Sep 24, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzindo...

Informações Adicionais do Aplicativo

Última versão

Pedido Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو Atualização 4.0

Enviado por

J - Haw

Requer Android

Android 4.4+

Available on

Obter Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو no Google Play

Mostrar mais

Fathul Wiqaya فتح الوقایہ اردو Capturas de tela

Idiomas
Inscrever-se no APKPure
Seja o primeiro a ter acesso ao lançamento antecipado, notícias e guias dos melhores jogos e aplicativos para Android.
Não, obrigado
Inscrever-se
Inscreva-se com sucesso!
Agora você está inscrito no APKPure.
Inscrever-se no APKPure
Seja o primeiro a ter acesso ao lançamento antecipado, notícias e guias dos melhores jogos e aplicativos para Android.
Não, obrigado
Inscrever-se
Sucesso!
Agora você está inscrito em nossa newsletter.