Usar o APKPure APP
Obter o APK da versão antiga de Qanoon Mufrad Aza para Android
کلیات صابر, مجربات اقبال, مجربات قانون مفرد اعضاء, اور نبض سمیت کئی کتابیں
**قانون مفرد اعضاء ایپلی کیشن**
**تفصیل:**
قانون مفرد اعضاء ایپلی کیشن ایک منفرد پلیٹ فارم ہے جہاں آپ کو طب یونانی, قانون مفرد اعضاء, اور حکیم صابر ملتانی سمیت دیگر مشہور حکماء کی اہم اور نایاب کتب پڑھنے O que é mais importante para você یہ ایپ ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو طب یونانی اور قانون مفرد اعضاء کے اصولوں کو سمجھنا اور ان کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔
**ایپ کی خصوصیات:**
1. **کتب کا ذخیرہ:**
- طب یونانی اور قانون مفرد اعضاء پر اہم کتابیں
- حکیم صابر ملتانی اور دیگر حکماء کی تصانیف
- آن لائن مطالعے کی سہولت اور ڈاؤن لوڈ کا آپشن
2. **آف لائن مطالعہ:**
- ڈاؤن لوڈ کی گئی کتابیں بغیر انٹرنیٹ کے بھی پڑھی جا سکتی ہیں۔
3. **ویڈیوز:**
- ماہر قانون مفرد اعضاء, حکیم محمد اقبال صاحب کی ویڈیوز
- طب اور صحت کے حوالے سے قیمتی رہنمائی
4. **Informações:**
- صارف دوست انٹرفیس
- مواد کی آسان تلاش اور مطالعہ
**فائدے:**
- طب یونانی اور قانون مفرد اعضاء کے شائقین کے لیے قیمتی مواد
- طلبہ, اساتذہ, اور محققین کے لیے بہترین معاون
- صحت کے اصولوں اور علاج کے طریقوں کو سمجھنے کے لیے آسان رسائی
**شیئر کریں:**
یہ ایپ اگر آپ کو پسند آئے تو اپنے دوستوں, رشتہ داروں, اور دیگر دلچسپی رکھنے والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو سکیں۔
**نوٹ:**
اس ایپلیکیشن کو استعمال کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے, لیکن ڈاؤن لوڈ O que você precisa saber sobre isso
O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro حکیم محمد اقبال صاحب کی قلمی کتاب مجربات اقبال, جس میں ان کے قیمتی مجربات ہیں۔ دوسری کتاب تعارف قانون مفرد اعضاء ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ قانون مفرد اعضاء سے واقف ہو جائیں گے۔ جبکہ تیسری کتاب اسرار النبض ہے جس میں نبض کی تمام اقسام اور پھر ان کا خلاصہ چھ نبضیں اور نبض دیکھنے اور سمجھنے کا مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طب یونانی اور حکیم صابر ملتانی کا فطری طریقہ علاج یعنی قانون مفرد اعضاء کی بے شمار کتابیں آن لائن پڑھنے اور ڈاون لوڈ کے لیے دستیاب ہیں۔ کلیات صابر اور نبض e مجربات پر کئی کتابیں موجود ہیں۔۔
Qanoon Mufrad Aza. Hikmat iqbal. tib. Saúde . tib e unani . tib e unani .
طب نبوی, طب یونانی,
web: Eislamicbook.com Hakeem Qanoon Mufrad Aza, Hakim
Last updated on Jan 15, 2025
کلیات صابر کی دو جلدوں سمیت کئی دیگر کتب اصول طب، مرکب نبض، مجربات قانون مفرد اعضاء، مجربات اقبال، فارما کوپیا قانون مفرد اعضاء، تعارف قانون مفرد اعضاء اور نئی لانچ ہونے والی طبیب پیڈیا ڈائریکٹری شامل کی گئی ہے،۔
In this update of the Qanoon Mufrad Aza application, many books including the two volumes of Kalyat Saber, Usul Tabab, Murakab Nabaz, Majabat Qanoon Mufrad Aza, Majabat Iqbal, Pharmacopia Qanoon Mufrad Aza, Introduction of Law of Single Organs and Directory of Hakims have been added.
Enviado por
Levani Gogokhia
Requer Android
Android 5.0+
Categoria
Relatório
Qanoon Mufrad Aza Hakeem
1.2025 by Sherazi313
Jan 15, 2025