Aurad e Fatiha


15062020 por i&T Zone
14/06/2020 Versiones antiguas

Sobre Aurad e Fatiha

اَورادِ فتحىّه

عرضِ مرَتّبْ

جو لوگ عربی الفاظ میں مسنون دعائیں نہ پڑھ سکتے ہوں ایسے لوگوں لے لئے مسنون دعاؤں کا ترجمہ پڑھ کر دعا مانگنا یقینا اللہ تعالی کے قرب کا سبب ہوگا اور انکو انشاءاللہ اجروثواب ضرور ملے گا. اس لئے کہ وہ اللہ تعالی کے حکم "ادعونی" (یعنی مجھ سے مانگو) پر عمل کر ریے ہیں, نیز حدیث "ادعآء ھو العبادۃ" (دعا ہی بڑی عبادت ہے) پر بھی عمل کر رہے ہیں اور دعا کا مضمون رسول اللہﷺ سے ثابت ہونے کی وجہ سے جامع بھی ہے اور بے ادبی سے پاک بھی ہے اس لئے جو لوگ عربی پڑھ سکتے ہوں, لیکن معنی نہ جانتے ہوں ان کو بھی ترجمہ کبھی کبھی ضرور پڑھ لینا چاہئے تاکہ ان کو معلوم ہو جائے کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں پھر وہ دعا حقیقی دعا (مانگنا) بنے گی

واللہ اعلم بالصواب

Novedades de Última Versión 15062020

Last updated on 07/09/2020
Aurad e Fatiha

Información Adicional de Aplicación

Última Versión

15062020

Presentado por

Katy Linares

Requisitos

Android 4.1+

Reportar

Marcar como inapropiado

Mostrar más

Usar la aplicación APKPure

Obtener Aurad e Fatiha versión histórica en Android

Descargar

Usar la aplicación APKPure

Obtener Aurad e Fatiha versión histórica en Android

Descargar

Alternativa de Aurad e Fatiha

Obtenga más de i&T Zone

Descubrir