از برنامه APKPure استفاده کنید
نسخه قدیمی APK Zad-e-Rah را برای اندروید بگیرید
یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے.
السلام علیکم و رحمت اللہه و برکاتہ
پیش ہے زاد راہ (ایپ اسلامی)
یہ ایپ چند قرآنی سورتیں ، دعائیں و زیارات کا مجموعہ ہے
اسانی سے پڑھنے کے لئے رسندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے
همه چیز اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں
اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے یہ کافی مقبول کتاب ہے و اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں
آپ سب سے گذارش کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھی جس نے اس ایپ کو بنانے میں ارمارا ساتھ دیا
یہ ایپ APP شیعہ مکتبۂ فکر کے لئے ہے لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض سو سکتے ہیں
التماس دعا
Last updated on 08/03/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
بارگذاری شده توسط
سجاد الشمري
نیاز به اندروید
Android 1.0+
دسته بندی
گزارش
Zad-e-Rah
4.0 by ya-mahdi.net
08/03/2024