Lughat o Aerab e Quran


1.1.3 par IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
Nov 8, 2024 Anciennes versions

À propos de Lughat o Aerab e Quran

لغات اعرابِ حافظ احمد یارؒ شعبہ علومِ اسلامیہ پنجاب یونیورسٹی

ایپلیکیشن تحقیقِ اسلامی، انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ لومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے ا اعزاز حاصل ہے۔

حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب لومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف ا تھا۔ ائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین تدریس کی جن میں عربی ادب، لغات و اعرابِ قرآن، مطالعہ کامنتخب نصاب اور ترجمہ و شامل مطالعہ قرآن کے ضمن میں مختلف تراجم کا موازنہ اور ان تراجم میں امتیازی خوبی کے حامل تراجم کی نہ صرف نشاندہی کرتے کی بلکہ ان تراجم میں مستعمل الفاظ کے قرینے کی پہچان کی صلاحیت بھی پیدا کرتے .مختلف تراجم کے تقابلی مطالعہ کے دوران جب کوئی مترجم ومحل کی مناسبت سے الفاظ لے کر آتا تو اس کودادتحسین دیتے۔ مدرس کے لئے یہ کام اسی وقت تک ممکن ہے جب وہ قرآن کریم کی ایک ایک آیت اور ایک ایک لفظ پر عربی قواعد کے کثیر جہتی اصولوں کا انطباق کرے۔ اس عرق ریز ریاضت بدولت بلاغتِ شمار گوشےمبرہن ہوئے۔ و اور نازک ذمہ داری آپ نے کچھ ایسی لگن، اورربط و ضبط کے ساتھ ادا کی کہ ان کے محاضرات علم قرآن متلاشیوں کے لیے ایک نہاثہ قیمتی اث ان تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن ا ملکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔

شعبہ علوم اسلامیہ میں حافظ احمد یار مرحوم کو یہ امتیاز حاصل تھا کہ انہوں نے ایم.اے علوم اسلامیہ اور ایم.اے عربی میں امتیازات حاصل کئے تھے انہیں یہ امتیاز بھی حاصل تھا کہ وہ ہر دو پہلو سے بسطۃ فی العلم والجسم کی چلتی پھرتی ال تھے۔حافظ احمد یار مرحوم ایک فاضل، محنتی ، شگفتہ مزاج، کھلے دل و دماغ سے کام لینے والے اور ہمیشہ ہشاش بشاش رہنے والے انسان تھے۔ مجلس گفتگو فرماتے وہ مجلس زعفران زار ہو جاتی۔

افظ صاحبؒ باہمت اور پُرعزم تھے۔ ائرمنٹ کے بعد بھی انہوں و تحقیقی مشاغل جاری رکھے۔ زبان کی تدریس میں انہوں نے نئے افق روشناس کرائے اور قرآن پر تحقیق کے اویے تلاش کیے۔ علمی رسوخ کے علاوہ وہ سادہ طبیعت اور صاف گو مزاج کے انسان تھے۔مرحوم کا انداز یہ تھا کہ وہ مسکراتے یا اور پھر بڑی سے بڑی بات کہہ جاتے۔ ان میں خوف نام کی کوئی چیز دیکھی گئی۔حافظ صاحب مرحوم و مغفور بحیثیت انسان اور بحیثیت استاد ایک عظیم ہستی تھے۔ ان کی شخصیت میں بہت سے پہلو قابلِ رشک اور قابل تقلید ہیں۔ اف گوئی آپ کی کا اصول تھا ۔ لگی لپٹی کے بغیر اپنا نظر دلیل کے ساتھ لگی لپٹی رکھے بغیر پیش فرمادیتے ۔

کو قرآن مجید کی خدمت اور عربی زبان و ادب کیلئے وقف کردیاتھا۔ لبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب ساتھ نہایت اخلاص سے پیش آتے۔ اسلامیات کے بنیادی اخذ سے استفادہ کے بعد کلاسز پڑھاتے ۔ العہ ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر تقابلی مطالعہ، مختلف نقطہ ہائے نگا ا کر نے اور دلائل کی بنیاد پر راجح اختیاکی ال لے کے بارے میں علماء کی متفرق آراء میں سے ہر رائے کی تہہ تک پہنچ جانے کا ملکہ حاصل تھا

اسلامی موضوعات پر تحریر و آپ کے اسلوب میں عقلی ونقلی استدلال کاا متزاج پایا جاتا ہے۔ ا اعتبار انہی لوگوں کیلئے اسلامی تعلیمات ان لکہ لوگ ا ا ا ا ا ا ا ا ا ہو چکے ہوتے ان کیلئے مدلل اور واضح راہنمائی ۔مستشرقین اور متجد کی فکری بنیادوں عقلی و نقلی اور واقعاتی شواہد کے ساتھ ان کاتے اکمہ کر کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہیں آتا۔ اب و سنت اور اسلاف ا پورے استدلال کے ساتھ بیان کرتے۔ اد ازدواج یتیم پوتے کی وراثت ، نسواں، سود، شراب حرمت، اسلام کے نظام حدود ات اور ان جیسے دیگر موضوعات بارے ال اور باوقار انکساری کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ مطالعہ ساتھ ساتھ قوت حافظہ بھی اپنی مثال آپ تھے۔ کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت اور تہہ تک پہنچنا ا تھا۔ ان ہی صلاحیتوں نے آپ میں تجزیہ و تقابل کی صلاحیت بھی پیدا دی تھی۔

Informations Application supplémentaires

Dernière version

1.1.3

Telechargé par

Yisus Jimenez Perez

Nécessite Android

Android 6.0+

Available on

Signaler

Signaler comme inapproprié

Voir plus

Use APKPure App

Get Lughat o Aerab e Quran old version APK for Android

Téléchargement

Use APKPure App

Get Lughat o Aerab e Quran old version APK for Android

Téléchargement

Alternative à Lughat o Aerab e Quran

Obtenir plus de IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran

Découvrir