Al Sulook


1.0 oleh Mujadidia Inc.
Apr 2, 2019

Tentang Al Sulook

اپنے روز مرہ کے دینی معمولات کی ٹریکنگ کے لیے سلوک ایپ ایک بہت ہی اچھا انتخاب ہے

اس ایپ میں مکمل قرآن اور اس کی ریڈنگ ہسٹری ، درود شریف ، استغفار ، مراقبہ ٹائم تسبیح کے ساتھ شامل ہیں۔ اور اپنی اصلاح کے لیے اہم موضوعات اور نقشبندیہ اسباق بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نقشبندیہ سلسلہ کے حضرات کی مختصر سوانح بھی موجود ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ مکمل ٹریکنگ سسٹم بھی موجود ہے جس میں روز مرہ کی کارکردگی گراف کی صورت میں دیکھی جاسکتی ہے اور 10 دن کی رپورٹ بھی جائزہ کے آپشن میں دیکھی جاسکتی ہے. اس کے علاوہ گناہ کو چھوڑنے کے لیے محاسبہ کے نام سے سوالات موجود ہیں جن کے جوابات دینے سے امید ہے کہ آہستہ آہستہ گناہ چھوٹ جائیں گے۔

دینِ مبین پر مضبوطی سے عرلم کرنے ، اپنی روحانی بیماریوں کے تدارک اور سلوک کے راستے پر چلنے والے طالبِ صادق کے لئے یہ ایپ بہت مفید ہوگی۔

Apa yang baru dalam versi terbaru 1.0

Last updated on Apr 6, 2020
-Optimization in some screens
-Several minor bug fixes

Informasi APL tambahan

Versi Terbaru

1.0

Diunggah oleh

Sabrina Souza

Perlu Android versi

Android 4.3+

Available on

Laporkan

Tandai sebagai hal yang tak patut

Tampilkan Selengkapnya

Use APKPure App

Get Al Sulook old version APK for Android

Unduh

Use APKPure App

Get Al Sulook old version APK for Android

Unduh

Al Sulook Alternatif

Mendapatkan lebih banyak dari Mujadidia Inc.

Menemukan