We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

このرابعہ اردو لغتについて

ラビア ウルドゥー語 ルガート ジェイム ラビア ブック ハウス著

और देखें

ابعہ اردو لغت جامع اکیسویں صدی کی ایک بہترین لغت ہے۔ یہ عام قارئین اور بالخصوص طالب علموں کے لیے عمومی نقطہ نظر سے مرتب کی گئی ہے اور اسے زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ اس میں اس امر کو لوظ رکھا گیا ہے کہ قدیم و جدید تمام مروجہ الفاظ شامل کر دئیے جائیں ک یونکہ اُردوزبان دن بدن اپنا دامن نئے الفاظ سے وسیع کرتی جارہی ہے۔

ابعہ اردو لغت جامع کی ایک منفرد خوبی جو دوسری تمام لغات پر فوقیت رکھتی ہے، وہ انگریز ی الفاظ کا اضافہ ہے جو کہ رفتہ رفته اُردو زبان میں مستعمل ہو رہے ہیں۔ انمیں اکثر انگریزی کے ایسے الفاظ بھی ہیں جن کا اُردو زبان میں کوئی متبادل لفظ نہی اوراُردو زبان کی وسیع دامنی کی وجہ سے شامل زبان ہو گئے ہیں۔

زیر نظر لغت کی ترتیب و تدوین میں درج ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا ہے۔

طلباء کی درسی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں تقریبا ان تمام الفاظ کو شامل کر دیا گ یا ہے جو نصابی کتابوں اور اُردونظم ونثر کی عام کتابوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

قریباً بڑی حد تک اُردو زبان کے تمام مستعمل الفاظ ، ضرب الامثال محاورات اور قدیم و جدید और देखें

تکنیکی اصطلاحات کو شامل کر دیا گیا ہے۔

और देखें فظ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں جو اُردو زبان میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ علاقائی زبانوں کے الفاظ بھی شامل کر دیے گئے ہیں۔

بعض الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے ان پر اعراب لگا دیے گئے ہیں۔ فظ کے ساتھ قوسین میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے۔

ہراسماء کی تذکیر و تانیث کی وضاحت کر دی گئی ہے۔

ہر لفظ کی صرفی حیثیت ظاہر کرنے لیے اسم ضمیر ، صفت ، مصدر، تابع فعل متعلق فعل اور فعل وغیرہ ساتھ لکھ

دیا گیا ہے۔ جو الفاظ اُردوزبان میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں اور ساتھ ہی کسی شہر یا شخصیت کا نام، لق ب یا تخلص بھی ہیں، ان کی وضاحت بھی کر دی گئی ہے۔

انگریزی الفاظ کا اُردو میں وہی تلفظ دیا گیا ہے جس طرح وہ رائج ہیں۔ああالفاظ و محاورات کے معنی زبان کی صحت و پاکیزگی کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھے گئے ہیں۔

ایسے محاورات اور ضرب الامثال کو شامل کرنے سے گریز کیا گیا ہے جو کسی فرقے یا طبقے کے ا حترام کے منافی ہوں ۔

سے ظاہری و باطنی دونوں طرح سے دلکش اور افادیت کا حامل بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ❁❁❁❁ और देखें ی ہے۔ और देखें ح و درستی کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ بھی انسان خطا کا پتلا ہے اور اغلاط کا رہ جانا بعید از امکان نہیں۔ در کوئی غلطی یا خامی نظر آئے تو از راہ کرم اس سے مطلع فرمائیں تا کہ آئندہ ایڈیشن می ساس کی تصحیح ہو سکے۔

ああ

最新バージョン 2 の更新情報

Last updated on 2024年07月05日

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

翻訳中...

アプリの追加情報

最終のバージョン

رابعہ اردو لغت 更新を申請する 2

投稿者

ლაშა მეფარიშვილი

Android 要件

Android 5.0+

もっと見る

رابعہ اردو لغت スクリーンショット

言語
APKPureをを購読する
最高のAndroidゲームアプリの最新リリースやニュースやガイドなどの情報にいち早くアクセスすることができます。
いいえ結構です
購読
購読完了!
APKPureの購読が完了しました。
APKPureをを購読する
最高のAndroidゲームアプリの最新リリースやニュースやガイドなどの情報にいち早くアクセスすることができます。
いいえ結構です
購読
成功!
ニュースレターを購読しました。