We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

このQanooncha قانونچہ کامرویについて

カヌーンチャ・カムラヴィ 全書

قانونچہ کامری مرتب مولانا حفیظ الرحمان اما بعد ! پیش کر دہ کتاب یعنی ” قانونچہ کا مروی‘‘ اس کے مؤلف مولانامحمد حسین المعروف کا مروی بابرا حمة اللہ علیہ کی املائی غیر مطبوعہ قلمی تحریر ہے جواب اختصار اور سہیل قوانین کے ساتھ اد و میں لکھا گیا ہے ۔ بابا کا مروی کے طلبہ کا دارالعلوم دیو بند میر علم الصرف اور ترکی میں داخلہ امتحان نہیں ہو最高の結果をもたらします。 فلسفہ میں نہ لیا جا تا تھا۔ ٩یونکہ بابا کا مروی اور انھی لیاقت اور استعداد کا دوسرا نام تھا ۔درس گاہ با باانھی س ے پاکستان کے اکابر علماء شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب المتوفی ۱۹۸۰ ، اور جامع شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی شمس الدین المتونی ۱۴۱۰ھ الشیخ حدیث مولا نا عبدالقدر المتوفی ۱۹۹۴ء وغیرھم نےفنون کی کتب پڑھیں ۔بابا کا مروی سے س طلباء کرام نے قانونچہ کامروی اور بابا انھی حضرت مولانا غلام رسول ور حضرت مولا ناولی اللہ سے منطق وفلسفہ پڑھا اور تدریس کے ستارے بنے اور آفتاب و مہتاب بن کر چمکے ۔فخر المدرسین استاد نا المکرم حضرت مولانا غلام ربانی ہزاروی المتوفی ۷ جون ۱۹۸۹ء نے بابا کا مروی اور بابا انھی سے بہت فیض پا​​یا اور ان سے فنون کی تمام کتابیں راقم الحروف ، شیخ الحدیث حضرت مولا نا محمد صابر رحمة الله عليه المتوفی ۱۰ شعبان المعظم ۱۴۲۳ھ اور شیخ الحدیث حضرت مولانامحمد امتیاز خان صاحب دامت فیوضھم نے پڑھیں ۔استادنا ال مکرم کا یہ فیض ( قانونچہ کامروی ) ان کے تلمیذ فاضل عزیز قابل اور مقبول مدرس مولا نا حفیظ الر حمن صاحب مدظلہ نے مرتب کیا۔ مولانا حفیظ الرحمن صاحب نے دارالعلوم معارف القرآن حسن ابدال میں سینکڑوں طلباء کو قانو نچ ہ صرف پڑھایا۔ پھر اسے مرتب کر کے شائع کیا آج کل حضرت مولانا حفیظ الرحمن صاحب جامع تعلیم الاسلام کامل پ ورموسیٰ اٹک میں مدرس میں جس کے بانی ومہتم شیخ الحدیث حضرت مولانا رشید احمد صاحب دامت ف یوضھم ہیں۔اس جامعہ کا سنگ بنیاد شیخ القرآن حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب نے رکھا۔ और देखें هد جوشیخ الحدیث مولا نا سیف الرحمن صاحب مدظلہ کے والد بزرگوار ہیں عرصہ دراز تک اس جام عہ میں تدریس فرماتے رہے ہیں اور جامعہ میں شیخ الحدیث مولا ناظهور الحق صاحب دامت فیوضہああऔर देखेंログインしてください。 और देखें حب مد ظلہ اپنی نگرانی میں کرار ہے ہیں ۔ और देखें غلام ربانی ہزاروی ، مرتب حضرت مولانا حفیظ الرحمان صاحب اور ان کے معاونین مولوی حبیب الرحمن صا حب اور انعام اللہ خان کو ثواب دارین عطا فرماۓ اور اس کتاب کو شرف قبولیت بخشے اور اس کا فیض عام فرماۓ ۔ और देखें

قانونچہ کامروی اردو بمع تسھیل الصرف فی مشکلات الصرف

最新バージョン 5 の更新情報

Last updated on 2024年12月07日

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

翻訳中...

アプリの追加情報

最終のバージョン

Qanooncha  قانونچہ کامروی 更新を申請する 5

投稿者

Chika Andreson Pongo

Android 要件

Android 5.0+

Available on

Qanooncha  قانونچہ کامروی をPlayストアでダウンロード

もっと見る

Qanooncha قانونچہ کامروی スクリーンショット

APKPureをを購読する
最高のAndroidゲームアプリの最新リリースやニュースやガイドなどの情報にいち早くアクセスすることができます。
いいえ結構です
購読
購読完了!
APKPureの購読が完了しました。
APKPureをを購読する
最高のAndroidゲームアプリの最新リリースやニュースやガイドなどの情報にいち早くアクセスすることができます。
いいえ結構です
購読
成功!
ニュースレターを購読しました。