Use APKPure App
Get Tashrih Ul Nahwa تشریح النحو old version APK for Android
ٰدرجہ ثانیہ کے درس نظامی میں شامل کتاب ہدایۃ النحو کی ایک بہترین اردو شرح
یہ شرح محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آپ حضرات کے ہاتھوں میں ہے۔ بندہ اس قابل نہیں کہ کسی کتاب کی شرح لکھنے کی جرات کر سکے، اس شرح کے اسباب ایسے مہیا ہوئے کہ دوران درس طلباء کرام اپنے شوق سے سبق کو قلمبند کر لیا کرتے تھے، کئی سال تک یہ سلسلہ چلتا رہا۔ایک سال بندہ نے اس لکھی 탬 ئی ک 테 인 از از از ار نو 효과 Â 염색 اور او ا 싫어 کے کے کے ذ 효과 ا ذ ذ 효과 ، ، 테아 테 해자 ف 테 - 염테 신은 ، 테 톤 ، 테 톤 ، ق 테 - 테 톤 ، ، ق 테. کچھ خیر خواہ ساتھیوں نے اس بات کی طرف توجہ دلائی کہ اس کا پی کو اگر با قاعدہ کتابی شکل میں شائع کر دیا جائے تو اس سے بہت فائدہ ہوگا اور یوں کا پی بھی محفوظ ہو جائے گی۔لیکن بندہ اپنی نالائقی کی بناء پر ٹال مٹول کرتا رہا کیونکہ صاحب البیت ادری بما فیہ ،لیکن بار بار اصرار کے بعد کچھ بڑے مافیہ، اساتذہ سے مشورہ کیا اور اللہ تعالیٰ بزرگ و برتر سے استخارہ کرنے کے بعد محض اس امید پر کہ بندہ علم کی طرح عمل سے بھی تہی دامن ہے اور یہ شرح اگر دار بقاط میں بندہ کے لئے صدقہ جاریہ ثابت ہو جائے تو بہت سعادت کی بات ہے۔ بس پھر سب سے پہلے اس شرح کی کمپوزنگ کے لیے کوشش شروع کر دی اور ہر قدم پر اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حالرہی، پھر طباعت کے مراحل اللہ تعالیٰ نے آسان فرما دیئے اور یہ شرح کتابی شکل میں آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ میں خصوصی شکر یہ ادا کرتا ہوں اپنے مثل برادر دوست صاحب کتب کثیرہ مولانا رحیم بخش جروار صاحب کا کہ جن کی کاوشوں اور رہنمائی سے یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچا۔اسی طرح انتہائی ناشکری ہوگی اگر ان حضرات کا شکریہ ادا نہ کیا جائے جن حضرات نے اس شرح میں کسی بھی طرح کا تعاون فرمایا، اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کو بہترین بدلہ عطا فرمائے اور اس شرح کو میرے اور میرے والدین اور میرے جمیع اساتذہ کرام کے لیے توشہ آخرت بنائے اور طلباء کے لیے اس شرح کو نافع بنائے۔ امین یا رب العالمین۔ نوٹ به شرح با قاعدہ تصنیف نہیں بلکہ تقریر ہے اس لیے غلطیوں کا امکان ہی نہیں بلکہ یقین ہے اگر طلباء کسی ایسی غلطی پر مطلع ہوں جس کی اصلاح ضروری ہو تو بندہ کو آگاہ فرمادیجیے گا تا کہ آئندہ اس کی اصلاح کی جاسکے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
ابو صہیب محمد نثار عفی عنہ
업로드한 사람
Ronaldo A-s Jefferson Abanto Sanchez
필요한 Android 버전
Android 4.4+
카테고리
Use APKPure App
Get Tashrih Ul Nahwa تشریح النحو old version APK for Android
Use APKPure App
Get Tashrih Ul Nahwa تشریح النحو old version APK for Android