사용자 환경을 개선하기 위해 이 웹 사이트의 쿠키 및 기타 기술을 사용합니다.
이 페이지의 링크를 클릭하면 당사의 개인 정보 보호 정책쿠키 정책에 동의하는 것입니다.
동의함 더 알아보기
Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح 아이콘

5.0 by حاشر پروڈکشنشز


Dec 4, 2024

Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح 정보

اس کتاب میں مولف نےبخاری ومسلم سےاحادیث کا انتخاب کرکے فقہی ابواب پر مرتب کیا ہے

کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دین اسلامی کے بنیادی مصادر ہیں۔ اہل علم نے ہر زمانہ میں تفسیر اور حدیث کے علم کے نام سے ان مصادر دینیہ کی خدمت کی ہے۔ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اس پر علمی وتحقیقی کام ہوا ہے۔ بعض محدثین نے صحیح احادیث کو جمع کرنے کا التزام کیا تو بعض دوسروں نے فقہی موضوعات کے تحت روایات کو اکٹھا کیا۔ بعض اہل علم نے صحابہ کی روایات کو جمع کرتے ہوئے مسانید کومرمرتب حدیث پر مختلف گوشوں میں سے ایک اہم گوشہ احکام الحدیث کا بھی ہے۔ مختلف ادوار میں فقہائے محدثین نے احکام سے متعلقہ روایات کو چھوٹے بڑے حدیث کے مجموعوں کی شکل میں مرتب کیا ہے۔ ان مجموعوں میں سے ایک اہم مجموعہ ′ عمدۃ الأحکام فی کلام خیر الأنام`ہے جسے امام عبد الغنی المقدسی متوفی ۴۰۰ ھ نے مرتب کیا ہے۔ اس مجموعہ حدیث کی خصوصیت اور امتیاز یہ ہے کہ یہ صحیحین میں منقول احکام سے متعلقہ روایات پر مشتمل ہے۔ پس اس پہلو یہ ایک انتہائی مستند کتاب ہے۔ مختلف زمانوں میں اہل علم نے اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اس کی عربی شروحات لکھی ہے۔ افادہ عام کے لیے مولانا محمود احمد غضنفر صاحب نے اس کا اردوترجمہ اور شرح لکھی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت ہی آسان فہم ہے۔ سب سے پہلے حدیث بیان کی جاتی ہے۔ اس کے بعد‘معنی الحدیث’کے عنوان سے اس کا ترجمہ بیان کیا گیاہے۔ اس کے بعد‘مفردات الحدیث’کے نام سے حدیث کے مشکل الفاظ کی ضاحت کی گئی ہے۔ اس کے بعد ''مفہوم الحدیث′حدیث کا ایک عمومی مفہوم بیان گیا ہے اور سب سے آخر میں‘احکام الحدیث ''کے عنوان سے حدیث کک ع الحانیک یک کک کک کار کک

최신 버전 5.0의 새로운 기능

Last updated on Dec 4, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

번역 로드 중...

추가 앱 정보

최신 버전

Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح 업데이트 요청 5.0

업로드한 사람

Auron

필요한 Android 버전

Android 7.0+

Available on

Google Play에서 Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح 얻기

카테고리

무료 교육 앱

더 보기

Umdatul Ahkam Urdu | عمدۃ الاح 스크린 샷

APKPure를 구독하십시오
최고의 Android 게임 및 앱의 초기 릴리스, 뉴스 및 가이드에 액세스하는 첫 번째 사람이 되십시오.
고맙지 만 사양 할게
가입하기
성공적으로 구독!
당신은 이제 APKPure에 가입되었습니다.
APKPure를 구독하십시오
최고의 Android 게임 및 앱의 초기 릴리스, 뉴스 및 가이드에 액세스하는 첫 번째 사람이 되십시오.
고맙지 만 사양 할게
가입하기
성공!
당신은 이제 우리의 뉴스 레터를 구독하고 있습니다.