بہترین شاعروں کے منتخب اشعار
اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کہی بہ
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے
محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثالی زور
چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں
1. اشعار کو لائک کریں
2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں
3. کاپی اور شیئر کریں
4. اپنی رائے دیں
5. شعر تلاش کریں
6. آف لائن پڑھیں
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور گم آپیکپ کہم آپیکپ کہم آپیکپر
اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائہیں رائہیں