Use APKPure App
Get Janaze Ke Masail old version APK for Android
Janaze Ke Masail Kitab O Sunnat Ki Raushni Mein Door Mohammad Iqbal Kelani
اسکتاب میں مصنف نے انسان کی موت سے لیکر اسکی تدفین تک اور تدفین کے بعد اسکے لواحقین کی جذباتی کیفیت اسلام کے مطابق کس طرح ہونی چاہئے اسکو بڑی وضاحت سے بیان کیا ہے جیسے بیماری اور بیمارپرسی کے احکام, نماز جنازہ سے متعلق احکام ومسائل اور نماز جنازہ کی ادائیگی کا طریقہ کار, تدفین کے احکام, کفن کے احکام, قبروں کی زیارت کے حوالے سے شرعى احکام ومسائل اور انسانی وفات کے بعد اسکے لئے نیکیون کا سلسلہ کسطرح باقی رہ سکتا ہے اسکی وضاحت کے ساتھ ساتھ مروجہ ایصال ثواب کے طریقے اور ان کے بارے میں شرعى راہنمائی پر مبنى مدلل اور جامع ومانع گفتگو فرمائی ہے
بیماری سے پہلے
بیماری اور بیمار پرستی کے مسائل
موت اور میت کے مسائل
تعزیت کے مسائل
غسل میت کے مسائل
کفن کے مسائل
جنازہ کے مسائل
10 نماز جنازہ کے مسائل
11 تدفین کے مسائل
12 زیارت قبور کے مسائل
13 ایصال کے مسائل
Last updated on Feb 20, 2018
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android vereist
4.0.3 and up
Categorie
Melden
Janaze Ke Masail
8.0 by IAC Apps Store
Feb 20, 2018