Use APKPure App
Get Ziarat Ale Yasin Urdu زیارت آل یٰس اردو old version APK for Android
زیارت آل یاسین, امام زمانہ (عج) کے مشہور زیارت ناموں میں سے ایک ہے
•ایپ کی خصوصیات•
✔️• پوری زیارت عربی آواز کے ساتھ
✔️• پوری زیارت کا سلیس اور آسان اردو ترجمہ
✔️• پوری زیارت آفلائن (بغیر کسی ایڈورٹائزنگ)
✔️• متن چھوٹا بڑا کرنے کی سہولت
✔️• ایپ کے اندر ہے آپ لائیو زیارت کرسکتے ہیں
✔️• ہماری سب ایپس کا لنک
✔️• ایپ کے اندر سے ہی رائے دینے کی سہولت
✔️• زیارت کا آواز خودکار (آٹومیٹک) متن کے ساتھ
ساتھ چکے گا
یہ ایپلیکیشن المجتبیٰ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی گئی ہے۔ زیارت کا ترجمہ الحسنین ویب سائیٹ سے لیا گیا ہے جبکہ فضیلت اور مختصر تعارف ویکی شیعہ سے لیا گیا ہے۔ ایپ ڈویلپر برادر زوار رضا حسین الحسینی ہیں جبکہ علمی نظارت مولانا غلام قاسم تسنیمی صاحب نے کی ہے۔ اس طرح کی مزید اپلیکیشنس بنانے اور تعاون کرنے کے لئے ہم سے رابطہ فرمائیں۔
__________________
زیارت کی فضیلت اور مختصر تعارف
زیارت آل یاسین، امام زمانہ(عج) کے مشہور زیارت ناموں میں سے ایک ہے جس کا آغاز جملہ "سلامٌ عَلی آلِ یاسین" سے ہوتا ہے۔ یہ زیارت نامہ دو طریقوں سے نقل ہوا ہے؛ اس زیارت کے مشہور راوی ابوجعفر محمد بن عبداللہ حمیری قمی ہیں جو غیبت صغری کے آخری دور میں گذرے ہیں اور امام زمانہ(عج) کے ساتھ ان کے متعدد مکاتبات منقول ہیں جن میں سے ان کا ایک مراسلہ وہ ہے جس کے جواب میں ایک توقیع امام(عج) کی جانب سے وارد ہوئی ہے جو زیارت آل یاسین پر مشتمل ہے۔
زیارت آل یاسین حدیث اور دعا کی اہم کتب میں منقول ہے اور بعض علماء کی تصریح کے مطابق، یہ امام زمانہ(عج) کی بہترین زیارتوں میں سے ایک ہے اور اس کو کسی بھی وقت پڑھا جاسکتا ہے۔
Geüpload door
Lê Aanh Baa
Android vereist
Android 4.1+
Categorie
Use APKPure App
Get Ziarat Ale Yasin Urdu زیارت آل یٰس اردو old version APK for Android
Use APKPure App
Get Ziarat Ale Yasin Urdu زیارت آل یٰس اردو old version APK for Android