Use APKPure App
Get قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن old version APK for Android
qurani qaida miftah ul koran
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔ ،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قر آن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے ڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لی ے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔انہی مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم قاری محمدیوسف صدیقی صاحب نے بچوں کے لئے قرآنی قاعدہ مرتب کیا ہے ، جس کی نظر ثانی استاذ القراء قاری محمد ادریس العاصم صاحب﷾نے فرمائی ہے۔ا س میں حروف مفردہ،حروف مستعلیہ ،متشابہ الصوت حروف،حروف قلقلہ ،حروف مد ہ اور حرکات وغیرہ کی ادائیگی کی انتہائی آسان اور سہل انداز میں پہچان کروائ ی گئی ہے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی ان خدمات کو قبول ومنظور فرمائے اور ا ن کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).Last updated on Dec 13, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
Kaizen Menor
Wymaga Androida
Android 5.0+
Raport
قرآنی قاعدہ مفتاح القرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 13, 2023