Use APKPure App
Get Alamgiri فتاوٰی عالمگیری old version APK for Android
Fatawa Al Hindiyah Fatawa Alamgiri فتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)
یہ حقیقت ہے کہ عالمگیر کے عہد حکومت سے قبل اسلامی دنیا میۺ فق کی کئی اسلامی دنیا میں فقہ حنفی میں کوئی ایسی کتاب موجود نہ تھی جس سے ایک عام مسلمان آسانی کے ساتھ کسی مسئلہ کو اخذ کرسکے اوراحکام شرعیہ سے بخوبی واقف ہو سکے، خود اورنگ زیب کو اس کا خاص خیال تھا کہ تمام مسلمان ان دینی مسائل پر عمل کیسے کریں جنہیں ف قہ حنفی کے علما و اکابر واجب العمل سمجھتے ہیں، لیکن مشکل یہ تھی کہ علما فقہا مجموعوں میں کچ ھ اس طرح مل گئے تھے کہ جب تک کسی شخص کو فقہ میں مہارت تامہ حاصل نہ ہو اور بہت سی مبسوط کتابیں اسے میسر نہ ہو۔ صریح مسائل، نیز حکم صحیح کا معلوم کرنااس کے لیے ناممکن تھا۔ اس خیال کے پیش نظر اورنگزیب عالمگیرنے علمائے دہلی کے علاوہ سلطنت کے اط راف سے ایسے علما جمع کیے جنہیں علم فقہ میں کافی دستگاہ تھی اورانہیں حکم د یا کہ مختلف کتابوں کی مدد سے ایک ایسی جامع اور مستند کتاب تیار کریں جس می ں نہایت تحقیق و تدقیق کے ساتھ یہ تمام مسائل جمع کیے جائیں تاکہ قاضی اور مفتی نیز دیگر تمام مسلمان علم فقہ کی بہت سی کتابیں جمع کرنے اور ان کی ورق گردانی سے بے نیاز ہوجائی ں۔Last updated on Jan 20, 2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Przesłane przez
Maab Ahmed
Wymaga Androida
Android 5.0+
Raport
Alamgiri فتاوٰی عالمگیری
4 by Maktaba Tul Ishaat
Jan 20, 2025