Use APKPure App
Get التبیان فی علوم القرآن old version APK for Android
al tibyan fi uloom อัลกุรอาน
علوم القرآن سے مراد وہ تمام علوم وفنون ہیں جو قرآن فہمی میں مدد دیتے ہیں او رجن کے ذریعے قرآن کو سمجھنا آسان ہوجاتا ہے ۔ ان علوم میہ وحی کی کیفیت ،نزولِ قرآن کی ابتدا اور تکمیل ، جمع قرآن،تاریخ تدوین قرآن، شانِ نزول ،مکی ومدنی سورتوہ کی پہچان ،ناسخ ومنسوخ ، علم قراءات ،محکم ومتشابہ آیات وغیرہ ،آعجاز القرآن ، علم تفسیر ،اور اصول แปล سب شامل ہیں ۔علومِ القرآن کے مباحث کی ابتداء عہد نبوی اور دورِ صحابہ کرام سے ہو چکی تھی تاہم دوسرے اسلا می علوم کی طرح اس موضوع پربھی مدون کتب لکھنے کا رواج بہت بعد میں ہوا۔ قرآن کریم کو سمجھنے اور سمجھانے کے بنیادی اصول اور ضابطے یہی ہیں کہ قرآن کریم کو قرآنی اور نبوی علوم สิบเอก زیر تبصرہ کتاب '' التبیان فی علوم القرآن '' کلیۃ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ ، مکہ مکرمہ کے استاد محترم جناب محمد عل ی الصابونی کی تصنیف ہے ¬ جسے انہوں نے مدارس اسلامیہ کے لیے اپنی تدریسی یاداشتوں کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے تاکہ طالبان علوم نبوت اس سے استفادہ کرسکیں ۔ اصل کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو جناب اخترفتح پوری صاحب نے اسے اردودان طبقہ کے لیے سلیس اردوزبان میں م نتقل کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کتاب اور مترجم ے اور اسے طلباء وطالبات کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آ มาน) (م۔ا).Last updated on Dec 8, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
อัปโหลดโดย
عماد قاضي
ต้องใช้ Android
Android 5.0+
Category
รายงาน
التبیان فی علوم القرآن
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Dec 8, 2023