Kullanıcı deneyiminizi geliştirmek için bu web sitesinde çerezleri ve diğer teknolojileri kullanıyoruz.
Bu sayfadaki herhangi bir bağlantıya tıklayarak, Gizlilik Politikamıza ve Çerezler Politikamıza izin vermiş oluyorsunuz.
Tamam, kabul ediyorum Daha fazla bilgi edin
Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ simgesi

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Aug 8, 2023

Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ hakkında

Sunan e Ibn Majah Urdu سنن ابن ماجہ اردوٍ

اللہ عزوجل نے امت مسلمہ کو جہاں دیگر خصوصیات سے نو از اوہاک خاص طور پر اس عزاز سے بھی ہمکن ہمکنہ رت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک عالیشان کتاب کو نازل فرمایا جس کی تشریح ve توضیح صحارة یہم اجمعین نے آپ ؑسے سن کر اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عملی زندگی کو ملاحظہ کر ے امت مسلمہ تکا ڂما حفی اس میں ہرگز کمی بیشی کا شائبہ تک نہیں ہے ۔ یہ دونوں سر چشمے محفوظ ہیں اور قیامت تک محفوظ رہیں گے۔ ان میں تغییر ve تبدل نہیں ہوسکتا۔ اگر کسی دور میں اسلام دشمن عناصر یا بظاہر اسلام کا دعوی کرنے والں نے دین اسلام کی شکل بدلنا

چاہی, اس میں من گھڑت احادیث کو داخل کرنا چاہا تو وہ اپنے اس مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو س اللہ عزوجل نے ہر دور میں ایسے مخلص اور ثقہ اہل علم کا انتظام فرمایا ہے اور قیادمت ہے اور قیادمت ی فرماتا رہجوس طنیت لوگوں کی ریشہ دوانیوں سے امت مسلمہ کو آگاہ کرتے رہے اور کرتے رہیں گے ۔ انہیں میں سے ایک نام امام ابن ماجہ رحمتہ اللہ علیہ کا بھی ہےامام ابن ماجنہ نے اس کتاب ماتوں دو باتوک دو باتوک ائی شاندار طریقے پر کیا ہے ایک تو احادیث کو باب وار بغیر تکرکے کتاب میں بیان کیا ہے اورار دوس یال رکھا ہے۔۔ ہم شیخ حافظ ابوزرعہ رازی کے ان الفاظ کو اس کتاب کی مقبولیت ظاہرکرنے ے لئے حرف آخر سمجکی ر یہ کتاب لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ گئی تو فن حدیث کی اکثر جوامع اور مصصنفات بیکا رو معطل ہ گی ماضی قریب میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی آمد اردو تراجم میں معین ثابت ہوئی جس کی وجہ سے پبلشرز مضرات نے اسری سل ں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اکثر پرانے تراجم ہی کو کمپیوٹرپر منتقل یا گیا اور ان کے معیار ید تر بہتر بنانے کی سعی نہیں کی گئی مكتبة العلم لاہور (جو عرصہ دراز سے علوم دینیہ کی اشاعت ve ترویج کی خدمت سرانجارہو دای) نی کتب کو بہترین معیار کے ساتھ شائع کرنے میں اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے ؂ارئین میں ایارم منف ہے ) نے اس کمی کو شدت کے ساتھ محسوس کیا اور اس کمی کا ازالہ کرنے کے لئے برصغیر کے نامور عالم دین دین امین حفظہ اللہ سے درخواست کی کہ سنن ابن ماجہ شریف کا ایسا ترجمہ کر دیجئے جو دور حاضر کےتقاضہ گ ہو ۔ موصوف نے ہماری اس درخواست کو شرف قبولیت سے نوازتے ہوئے نہ صرف یہ کہ اس کتاب کا ترجمہ کایا بلا ترجمہ کیا بل ت پر احادیث کے مفاہیم کو فقہاء کے اقوال کی روشنی میں تشریحات کے ذریعے واضح بھ کیا۔ ہم (ارباب مکتبتہ العلم ) نے سنن ابن ماجہ شریف مترجم کی تیاری میں پہلے سے بہت زیادہ جانفشانی اورجم اور ہم لیا ہے اور اب یہ کتاب مندرجہ ذیل صفات سے آراستہ ve پیراستہ ہو کر آپ کے سامنے ہے۔ پرانے تراجم پر اعتماد و اکتفا کرنے کی بجائے از سرنو ترجمہ کرایا گیا۔ پرانے نسخوں میں جو کتابت کی اغلاط تھیں ان کا ازالہ کیا گیا جن مقامات پر احادیث غلطی سے ہ ہ ی تھیں یا ان کے نمبر درست نہیں تھے ان کو عربی نسخہ سے تلاش کر کے کتاب میں شامل کیا گیا ۔ کتاب کو مارکیٹ میں موجود سب سے بہتر اردو پروگرام پر شائع کرنے کی کوشش کی گئی۔ پروف ریڈنگ کے سلسلے میں حتی المقدور انتہائی احتیاط سے کام لکیا کام لکیا۔ای نیا ترجمہ کرھسر اور اور وانے کا کام جتنا سہل نظر آتا ہے حقیقتا اتنا ہی کٹھن اور دشوار ہے سنن ابن ماجہ کی شرح کبو ہی شرح کبو ہے دود اعوان ( استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ ) کے بے حد ممنون ہیں کہ انہوں نے اپنی تدریسی مصروفیات مٌں سے کثوکے ر کے اس کی شرح لکھی اور جہاں جہاں ضروری ہوا وہاں بڑی تفصیل سے احناف کا نکتہ نظر واضحاکی ہم نظر ثانی کے لئے حضرت استاذ مولا نا منظور احمد صاحب ( فاضل جامعہ اشرفیه, لاہور و ناظم اعلیٰ اقراء روضتہ الاطفال ٹرز ڹرس) شکر گزار ہیں کہ انہوں نے نہ صرف ترجمہ اور خلاصتہ الابواب پر نظر ثانی کن بلکہ جہاں جہاوکہ جہاں جہاوں ہہاری ب ردو بدل بھی کیا۔ اللہ عز وجل ان تمام حضرات کی سعی کو قبول فرمائے ۔کتاب کی کمپوزگ سے لے کر طباعتم تکے مراحل یار کی تلاش ve جستجو کی گئی۔ ان سب احتیاطوں کے باوجود انسان بہر حال لغزش سے مبرا نہیں اس وجہ سے اگر کوئی غلطی غلطی تو اسیکی ر کریں ، ان شاءاللہ اس کو فورا اگلے ایڈیشن میں دور کر دیا جائے گا۔اس کتاب کے مطالعہ ہ بکے ساتھ والدین کو جنہوں نے مجھے قرآن وحدیث کے کام کی طرف نہ صرف رغبت دلائی بلکہ قدم قدم پر رہنمائی بارھی عاؤں میں ضرور شامل کریں۔ اللہ جل جلالہ سے دعا ہے کہ اس کتاب کی تیاری میں تعاون کرنے والے تمام احباب پر اللہ تعالیٰ اپنا فکرا فض ۔ (آمین)

دعاؤں کا طالب خالد مقبول

En son sürümde yeni olan 3.0

Last updated on Aug 8, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Çeviri Yükleniyor...

Ek UYGULAMA Bilgileri

En Son Sürüm

Güncelleme Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ İste 3.0

Yükleyen

Grb Jay

Gereken Android sürümü

Android 5.0+

Available on

Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ Google Play'den İndirin

Daha Fazla Göster

Sunan e Ibn Majah سنن ابن ماجہ Ekran görüntüleri

Diller
APKPure'a abone olun
En iyi Android oyunlarının ve uygulamalarının ilk sürümüne, haberlerine ve rehberlerine ilk erişen kişi olun.
Hayır, teşekkürler
Üye olmak
Başarıyla abone oldu!
Şimdi APKPure'ye abone oldunuz.
APKPure'a abone olun
En iyi Android oyunlarının ve uygulamalarının ilk sürümüne, haberlerine ve rehberlerine ilk erişen kişi olun.
Hayır, teşekkürler
Üye olmak
Başarı!
Şimdi bültenimize abone oldunuz.