ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About اجراء النحو

اجرہ النحو

کوئی بھی زبان سیکھنے کے لیے اس کی زبان کی بنیادی شرط ہے اور عربی زبان سیکھنے کے لیے عربی زبان کی گرامر صرف نحو کی محتاجِ تعارف۔ عربی زبان میں صرف ونحو کی حمام گرامر کی نہیں بلکہ مستقل فن کی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سوائے عربی کی دوسری زبانوں میں مستقل طور پر گرامر کے ائمہ کا وجود نہیں ہے جب کہ عربی زبان خاص اس لقب سے کئی ائمہ وعلماء متصف ہیں اور جس قدر صرف ونحو پر کسی اور زبان کی گرامر پر نہیں گیا ہے۔ نہیں لکھا گیا ۔۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی عربی زبان کی گرامر پر مشتمل ہے۔ اس میں نحو میر کے مضامین کو اسی ترتیب پر اسباق کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ ہر سبق کا آسان اور دل نشین خلاصہ مثال کے ساتھ بیان کیا گیا ہے 'اس کتاب میں آسانی سے مشکل کی طرف بتدریج بڑھنے کے طریقے سے کوڑیا گیا ہے۔ میں سبق کی وضاحت کی گئی۔ ہر سبق کے آخر میں اہم باتوں اور مضامین کو سوالات کی صورت میں مشق کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ عام مثالوں کو بھی قرطاس کی زینت بنایا گیا۔ یہ کتاب ’’ اجراء النحو‘‘ مفتی ضیاء الرحمان صاحب نے ترتیب دی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)(حم۔ا)۔

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Oct 15, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

اجراء النحو اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

اپ لوڈ کردہ

Lasha Saltkhutsishvili

Android درکار ہے

Android 5.0+

مزید دکھائیں

اجراء النحو اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔