Use APKPure App
Get فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania old version APK for Android
جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے سید کے فتاوٰی کا مضمون
اس کی جلد اول ۵۸۷ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کی ابتداء میں مولانا سمیع الحق صاحب کا مرتب کردہ فقہ عملہ دین فقہ، اور آداب افتار و استکاء سے متعلق ایک پر مغز شامل ہے۔ اس کے بعد جن مفتی سلاسل نے یہ متمادی تحریر کرتے ہوئے ان کا تعارف خاکہ دیا ہے۔ ان میں استاذ محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحق صاحب، مولانا محمد یوسف صاحب، مولانا مفتی محمد فرید صاحب، مولانا عبد الحلیم زروبی صاحب، مولانا محمد علی سواتی، مولانا عبد الحلیم کو ہستانی صاحب، مولانا مفتی غلام الرحمان صاحب اور اس فتاوی کے مرتب مولانا مفتی مختار اللہ حقانی صاحب وغیرہ کے سوانح خاکے شامل ہیں۔ اس کے بعد صفحہ ۱۳۵ سے اصل فتاوی کی ابتداء ہوتی ہے سب سے پہلے کتاب العقائد والفرق، عقائد اور فرقوں سے متعلق دوسرے سوالات کے علاوہ اس میں فتنہ قادیان اصول پاکستان میں اس تکفیر کی رویدات، فتنہ حدیث وغیرہ جدید فرقوں سے۔ متعلقہ سوالات کے جوابات بھی آگئے جلد دوم ۶۲۸ صفحات پر مشتمل ہے۔ اس پر مشتمل جلد میں کتاب الصلوة، کتاب الجنائز اور کتاب الزکوة ان تین کتابوں سے متعلق فتادی آگئے ہیں۔ کے مسائل میں شامل ہیں۔جلد پنجم ۳۸۵ صفحات پر مشتمل ہے جلد ہی ان میں کتابوں کے فادی جمع ہوئے ہیں کتاب النفقات، کتاب الایمان والند، کتاب الوقف، کتاب الحدود و التعزیرات، کتاب الاشربہ، کتاب القصاص والدية، کتاب الجهاد، کتاب القضاء، کتاب الشهادة، کتاب القسمۃ، اور کتاب الاکراہ۔ جلد ششم ۵۵۶ صفحات پر مشتمل ہے اس میں جلد ہی درج ذیل کتب فتاوی جمع ہیں۔کتاب البوع،کتاب الریاء،کتاب الرحمن،کتاب الاجارة،کتاب الشفعه،کتاب الشركة،کتاب المضاربة،کتاب الوکاله،کتاب الحوالہ،کتاب المحبہ،کتاب الغصب۔ کتاب الودیعہ، کتاب احیاء الموات کتاب المزارة، کتاب الذبیح، کتاب الصید، کتاب الاضحیہ، کتاب الصیہ، اور کتاب الفرائض اس طرح تقریباً تین ہزار صفحات پر مشتمل ان چھ جلدوں میں سوالات کے عام فہم اسلوب میں جوابات۔ ان کے جوابات کی ترتیب میں جن امور کا خیال رکھا گیا ہے ان میں سے چند یہ ہیں۔ ہر کتاب میں مندرجہ ذیل ابواب بنائے گئے ہیں اور ہر سوال کیسا تھ مسئلہ کا عنوان ذکر کیا گیا ہے ہر جلد کی پشت پر جلد درج کتابوں کی فہرست میں بھی لکھا گیا ہے۔ عصر حاضر کے جدید فقہی مسائل کا بھی ایک حصہ ہے جس میں جامعہ حقانیہ کے دارالافتاء سے لکھے گئے جدید مسائل جو ماہنامہ "الحق" میں شائع ہو رہے ہیں جب تک محفوظ رکھ کر ابواب میں درج کیا گیا ہے۔ "سی بی ٹی کی شرعی کمپنی" کتاب البیوع میں "بلیون کے عقد بیع کا حکم ٹریڈ مارک اور فروخت کا حکم" انعامی بانڈز کی خرید و فروخت کا حکم " الکحل کی تجارت" کا حکم " کتاب الصوم میں "ہلال کمیٹی کی صورت میں عالم دین کے حکم کا حکم " کتاب الصلوۃ کے تحت " کرفی کی وجہ سے ست نماز میں تمام کا حکم ۔۔۔۔ اس طرح سے استفسارات کا حل اس میں موجود ہے۔ اور دارالافتاء سے تحقیق مفتیان کرام اور اس طالب علم سے استفادہ کر کے راستے میں (ماہنامہ الفاروق جامعہ فاروقیہ کراچی ۶۰۶۱ ربیع الاول ۱۴۲۳ ھجری)Last updated on Jan 5, 2025
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
Kuy Kuy
Android درکار ہے
Android 5.0+
کٹیگری
رپورٹ کریں
فتاوی حقانیہ Fatwa Haqqania
7.0 by Maktaba Tul Ishaat
Jan 5, 2025