ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Gulshan-e-Sultania

Gulshan e Sultania

جامعہ ریاض العلوم مسجد خضراء پیپلزکالونی ڈی بلاک فیصل آباد میں ہفتہ وار محفل کلمہ طیبہ کا انعقاد کیا جاتا ہے احباب محبت جو کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں وہ اس میں جمع کرواتے ہیں جو بزرگان دین ، حاضرین اور کلمہ طیبہ پڑھ کر جمع کروانے والوں کے لواحقین کو بھی ایصال ثواب کیا جاتا ہے اورتمام کی دین و دنیا کی بھلائی کیلئے بھی دعا کی جاتی ہے۔ بیرون ملک یا دوسرے شہر سے تعلق رکھنے والے افرادکی سہولت کیلئے گلشن سلطانیہ سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے یہ ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہے جس میں آپ اپنا پڑھا ہوا کلمہ طیبہ جمع کروا سکتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ کلمہ شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آج اگر تم کسی کو یاد رکھو گے اللہ تعالیٰ کوئی ایسا پیدا کر دے گا جو کل آپ کو یاد رکھے گا۔

میں نیا کیا ہے 0.0.6 تازہ ترین ورژن

Last updated on Jan 15, 2020

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Gulshan-e-Sultania اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 0.0.6

اپ لوڈ کردہ

Wannawat Jeng

Android درکار ہے

Android 4.4+

مزید دکھائیں

Gulshan-e-Sultania اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔