ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Jannat Ke Pattay

Read Online & Offline, Goto Specific Page, Day & Night Reading Mode and Zooming

جنت کے پتے اردو ناول: ایک اور بہترین اردو ناول جیسے نمرہ احمد نے لکھا اور ہم جسے آپ سب کے لیے موبائل ایپ میں متعارف کروا رہے ہیں۔ اس ناول ایپ کی بہت ساری خصوصیات ہیں، جیسے آپ اس ناول کو بغیر انٹرنیٹ کے اور انٹرنیٹ کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، بغیر انٹرنیٹ کے پڑھنے کے لئے آپ کو اس ناول کی گرافکس ڈاون لوڈ کروانی ہو گی۔ اس ایپ میں آپ کسی بھی وقت ڈاون لوڈنگ کو روک سکتے ہیں اور جتنے صفحات ڈاون لوڈ ہو چکے تھے آپ انہیں پڑھ سکتے ہیں۔ اور اگلی دفعہ ڈاون لوڈ اسی صفحہ سے شروع ہوگی جہاں پچھلی دفعہ روکی تھی، دن اور رات کو پڑھنے کے لئے الگ الگ سٹائل۔ مخصوص صفحہ نمبر پر جائے، زوم کرنے کی سہولت، جہاں آخری دفعہ پڑھنا چھوڑا وہ صفحہ خود بخود محفوظ ہو جائے اور بے شمار مزید خصوصیات کے ساتھ ۔ ابھی ایپ ڈاون لوڈ کریں اور ناول پڑھنا شروع کریں۔

Beautiful and Famous Urdu Novel Jannat Ke Pattay written by Nimrah Ahmed or (Nimra Ahmed: نمرہ احمد) and PakApps developed this interesting urdu novel app for android users. Nimrah Ahmed is a Famous Novel writer, who wrote to many successful Novels, such as, Karakoram ka Taj Mahal, Namal, Mushaf, Pahari ka Qaidi and many others. This Jannat kay Pattay Novel App has many exciting and interesting features that other novel apps don’t have these, such as: Online and Offline reading modes, Download graphics for offline reading, user can cancel downloading anytime before completion and can read already downloaded pages and next time downloading will start from the same page where it left last time. Day and night reading modes, Pinch Zoom, swipe left / right for move on next and previous pages, Jump on specific page by GOTO feature, auto save last read page position for Resume Reading feature and many more. Now Read Novel on your mobile anywhere everywhere without internet.

Features:

- Read Online and Offline

- Downloading for Offline reading with resume feature

- Auto Saved Last Read Position

- Goto on Specific Page

- Day and Night Reading Mode

- Zooming for Better Reading

- Swipe left or right for next or previous page

- Beautiful and High Quality Graphics

- Free App with advertisement support

- Read Offline (1st time download required only)

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Feb 18, 2018

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Jannat Ke Pattay اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.0

اپ لوڈ کردہ

ضياء الدبس

Android درکار ہے

Android 4.0+

مزید دکھائیں

Jannat Ke Pattay اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔