Malte، Malteser Werke کے ہجرت کے اداروں کی واقفیت کی ایپ ہے
Malte پر ہم آپ کو کبھی بھی، کہیں بھی اپنے ادارے سے تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کی ڈیجیٹل پیش کش کرتے ہیں!
Malte درج ذیل کاموں میں آپ کی مدد کر سکتی ہے:
- ڈاکٹرز سے اپائنٹمنٹ لینا
- عوامی دفاتر کے اوقات کار
- عوامی ذرائع نقل و حمل کے شیڈول
- مشاورتی خدمات
- جرمن کورسز، جرمنی میں زندگی، ادارے میں زندگی وغیرہ کے متعلق معلومات، …
اور بہت کچھ!
Malte کے ساتھ ہمیشہ آگاہ رہیں!
یہ ایپ موبائل انٹرنیٹ کے بغیر آف لائن بھی چلتی ہے