Use APKPure App
Get میلاد بدعت ہے یا سنت؟ old version APK for Android
بدعت کیا ہے؟ کیا ہر بات جو پہلے ہمارے نبی نے نہ کی ہو وہ بدعت گمراہی ہو گی؟
میلاد بدعت ہے یا سنت؟۔
ٓاج کل ربیع الاول شروع ہوتے ہی طرح طرح کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ پہلے یہ باتیں بس علما کی حد تک تھیں تو ٹھیک تھا لیکن اب یہ باتیں جگہ جگہ شروع ہو گئ ہیں سب ایک دوسرے پر فتوے لگانا شروع ہو گئے فلاں بدعتی تو فلاں کافر و مشرک۔
ان سب باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میں نے اس کتاب کو مطالعہ کیا تو بہت سی باتیں میرے اوپر واضح ہوئی اور میں نے سوچا اس کتاب کو پھیلانےکے لیے میں اس کو ایک ایپ میں تبدیل کروں اور لوگوں تک اس کو پہنچاوں۔
اس کتاب سے آپ جانے گے
کیا میلاد منانا بدعت ہے یا سنت؟
بدعت کی شرعی تعریف کیا ہے؟
کیا ہر بات جو پہلے ہمارے نبی نے نہ کی ہو وہ بدعت گمراہی ہوتی؟
کیا صحابہ کا ایسا عمل ملے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ کیا ہو وہ بدعت ہو گا؟
اللہ کی طرف سے نعمت ملے تو کیا کرنا چاہیے؟
Last updated on Apr 6, 2016
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اپ لوڈ کردہ
سجاد سجاد
Android درکار ہے
Android 2.2+
کٹیگری
رپورٹ کریں
میلاد بدعت ہے یا سنت؟
1.0 by MadaniApps
Apr 6, 2016