سورہ حدید (اودیو - ترنزلیشن)
سورہ حَدید قرآن کی 57ویں اور مدنی سورتوں میں سے ہے جو 27ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "حدید" رکھا گیا ہے جسے اس کی 25ویں آیت سے لیا گیا ہے اور اس کے معنی لوہے کے ہیں۔ اس سورت میں توحید، صفات الہی، قرآن کی عظمت اور قیامت کے دن مؤمنین اور منافقین کی حالت کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔ اس سورت میں مسلمانوں کو انفاق کی ترغیب دی گئی ہے۔ آیت قرض الحسنہ اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے۔ احادیث میں جہنم کے عذاب سے نجات بہشتی نعمتوں سے منعم ہونا اور امام زمانہؑ کے ظہور کے وقت آپ سے ملاقات وغیرہ اس سورت کے خواص اور فضیلتوں میں شمار کیا گیا ہے۔کے بارے میں سورہ حدید
معلومات ایپ اضافی
اپ لوڈ کردہ
Kevin Orsós
Android درکار ہے
Android 4.2+
کٹیگری
مزید دکھائیں