ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں
سورہ غافر - آواز اور  ترجمہ آئیکن

9.4 by meissamv


May 12, 2024

About سورہ غافر - آواز اور ترجمہ

سورہ غافر - مشہور قارئین کی آواز اور سمارٹ ترجمے کے ساتھ

سورہ غافر چالیسواں(۴۰واں) سورہ ہے جو مکی سورتوں میں سے شمار ہوتا ہے۔ اس وقت قرآن کے چوبیسویں(۲۴ویں) پارے میں واقع ہے۔ اس سورے میں مؤمن آل فرعون کے مومن کے بارے میں گفتگو ہونے کی وجہ سے اسے سورہ مومن بھی کہتے ہیں۔ اس سورے کا اصلی موضوع استکبار کفار اور ان کے وہ باطل مجادلے ہیں جن کے ذریعے وہ اس حق کو باطل کرنا چاہتے تھے جن کی طرف انہیں دعوت دی گئی تھی۔ اس سورے میں نیز داستان حضرت موسی اور فرعون کی جانب اشارہ بھی موجود ہے اور اثبات توحید کی علامات اور شِرک کے باطل ہونے کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

اس سورت کی مشہور آیات میں ساٹھویں (60ویں) آیت ہے جس میں خدا اپنے بندوں سے فرماتا ہے کہ مجھے پکارو تا کہ میں تمہاری پکار کا جواب دوں۔تفسیری کتب میں اس آیت کے ذیل میں اہمیت دعا اور عبادات میں سے اعلی ترین عبادت ہونے کے متعلق بہت زیادہ روایات نقل ہوئی ہیں۔ اسی طرح ان روایات میں استجابت دعا کے موانع بیان ہوئے ہیں۔پیغمبرؑسے اس سورت کی فضیلت میں وارد ہوا ہے کہ اسکی تلاوت کرنے والے کی امید قیامت کے دن منقطع نہیں ہو گی۔

میں نیا کیا ہے 9.4 تازہ ترین ورژن

Last updated on May 12, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

سورہ غافر - آواز اور  ترجمہ اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 9.4

اپ لوڈ کردہ

Nijar Prasetio

Android درکار ہے

Android 4.2+

Available on

گوگل پلے پر سورہ غافر - آواز اور  ترجمہ حاصل کریں

مزید دکھائیں

سورہ غافر - آواز اور ترجمہ اسکرین شاٹس

APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔