SWVL - Captain App


7.7.2 by Swvl
Mar 18, 2024 پرانے ورژن

کے بارے میں SWVL - Captain App

مقررہ اور بہتر آمدنی ، سوول میں شامل ہوں اور اب کپتان بنیں۔

سوول دنیا کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹیشن ایپلیکیشن ہے، جو کے میسر میں شروع ہونے کے بعد اب پاکستان، کینیا، اور جارڈن میں بھی کامیابی کے ساتھ وسعت حاصل کر رہی ہے. اپنے سمارٹ فون میں سوول کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں اور کروڑوں لوگوں کو روزانہ محفوظ اور کم قیمت رائیڈز مہیا کریں.

سوول کی بس اور کار (سیداں) رائیڈز مقرّرہ راستوں، اسٹیشنز، اور اوقات پے چلتی ہیں. آپ بھی سوول کا حصّہ بنن کے پاکستان میں روز مرّہ کی ٹرانسپورٹیشن کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں.

سوول کے ساتھ اپنی آمدنی کو ١٠٠% یقینی بنائیں!

سوول کپتینس کو ہر ٢ ہفتے بعد مقررہ شیڈول کی بنیاد پر تنخوا دی جاتی ہے. اسکا مطلب یہ ہے کے آپکو اپنی گاڑی کے ساتھ کسی خاص مقام پہ ڈیمانڈ یا سواریوں کا انتظار نہیں کرنا پڑتا. اس طرح سوول آپ کے لئے کمائی کا سب سے آسان اور مستحکم طریقہ ہے.

ہر لمحہ رہنمائی حاصل کریں

سوول کپتان ایپ کو آپ کی مدد اور رہنمائی کے لئے بنایا گیا ہے. آپ چیٹ، وائس نوٹ، یا کال کے ذریعے سپورٹ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں.

سوول ایپ کا استمعال انتہائی آسان ہے

اپنے سمارٹ فون کے ذریعے چند کلکس میں اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں، کبھی بھی ٹریننگ کی ہدایات سے رجو کریں، اپنی مرضی کی رائیڈز چنیں، اور اپنے پیسوں کو بغیر کسی رکاوٹ ٹریک کریں. سوول ایپ پہ آپکی رہنمایی کے لئے ہماری سپورٹ ٹیم چیٹ کے ذریعے 24 گھنٹے موجود ہوتی ہے. ہم مسلسل اپنے کپتانوں کو ایک بہترین تجربه فراہم کرنے کی کوشش جاری رکھتے ہیں

پھر کیا ارادہ ہے؟ کیوں کے ہم تو تیار ​ہیں!

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

7.7.2

اپ لوڈ کردہ

Asmir Gaming

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

SWVL - Captain App متبادل

Swvl سے مزید حاصل کریں

دریافت