Use APKPure App
Get خطبات حکیم الامت old version APK for Android
Khutbaat e Hakeem ul Ummat 32 jilds
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک ب ہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔
تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوت ے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خ طبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میر معمول ات میں شامل ہے۔
Last updated on Nov 5, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Được tải lên bởi
Nguyễn Hùng
Yêu cầu Android
Android 5.0+
Báo cáo
خطبات حکیم الامت
4.0 by Maktaba Tul Ishaat
Nov 5, 2023