We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
فتاوی مفتی محمودؒ مکمل biểu tượng

3.0 by Maktaba Tul Ishaat


Sep 19, 2023

Giới thiệu về فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Fatawa Mufti Mahmood Bởi Mufti Mahmood

عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصی ات ‏ ‏ آپ ‏ جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجا م دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال مسلسل ملک ک معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجا ‏ یدہ اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہارت و بصیرت س حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس زار ف تاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع کر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ ہماری خوش بختی ہے کہ اللہ پاک نے ان تمادی کی اشاعت کے لیے ہمیں منتخب فرمایا ۔ شاید اس لیے کہ ہمارے والد محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ ) کو جو ر وحانی اور قلبی تعلق حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تھا اور اس تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبولیت نصیب ہوئی۔

ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم  ن ے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے قاسم العلوم ملتان کی فائلوں سے ان قیمتی فتاوی کی فوٹو سٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور ساتھ ہی اس سارے کام کی نگ رانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں مولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتی ب و تبویب کا کام انتہائی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات کے تہہ دل سے ممنون ہیں۔ ‏ پارک لاہور نے جس شوق اور ولولے کا مظاہرہ کیا ہے یہ ان کی علم دوستی دلیل ہ ے۔ ہم سمجانا موصوف کا ب نیادی کردار ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم ‏ ربے سے مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات ک اشاع ت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی ف رمائیں گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اٯر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادیں گے تو یہ ہم پر احسان ہوادا تا کہ آ ئندہ جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضرور ی سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراستہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تھا اس کا اندازہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس کام ‏ ا فرمائے۔ آمین

محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ, لاہور جولائی ۲ ۰۰۱ء

Fatawa Mufti Mahmood Bởi Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود

اردو فتاوی | Fatawa tiếng Urdu

nizami táo bạo | درس نظامی

Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس

Có gì mới trong phiên bản mới nhất 3.0

Last updated on Sep 19, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Đang tải bản dịch ...

Thông tin thêm Ứng dụng

Phiên bản mới nhất

Yêu cầu cập nhật فتاوی مفتی محمودؒ مکمل 3.0

Được tải lên bởi

Zaki Zaki

Yêu cầu Android

Android 4.4+

Available on

Tải فتاوی مفتی محمودؒ مکمل trên Google Play

Hiển thị nhiều hơn

فتاوی مفتی محمودؒ مکمل Ảnh chụp màn hình

Ngôn ngữ
Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Đăng ký thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký APKPure.
Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký nhận bản tin của chúng tôi.