APKPure Appを使用する
Kanz ul Iman قرآن اردو ترجمہの旧いバージョンをダウンロードすることが可能
قرآن پاک کا آسان اورعام فہم لفظی ترجمہ از مولانا احمد رضا خان بریلوی
カンツ・アル・イマン ウルドゥー・コーランのアル・ムサマ・リヤズ・ウル・イマンの翻訳(マウラナ・アフマド・ラザ・カーン・バレルヴィ著)
قرآن پاک کتاب ہدایت ہے نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی اس کتاب کے احکام و ہدایات سے ب ہرہ ور ہو کر اپنی دنیوی اور ( اگر وہ مؤمن بھی ہے تو ) اُخروی زندگی کو ایک کامیاب زندگی بان سکتا ہے۔اس کتاب لاریب کو پڑھنا بھی और देखें ونا یا قاری کی زبان میں اس کا ترجمہ لازمی ہے۔ اُردو خواں طبقہ کے لیے اُردو زبان میں متعدد تراجم معرض وجود میں آئے ہیں۔ان میں حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رحمتہ اللہ علیہ کا ترجمہ قرآن کنز الایمان متعدد حوالوں با خصوصتقدیس خداوندی اور ناموس رسالت کے تحفظ کے اعتبار سے نہایت وقیع ترجمہ ہے جس سے ایک دنیا استفادہ کر رہی ہے۔ قرآن مجید کی آیات بینات کا محاورہ ترجمہ مضمون آیت کو واضح کرتا ہے اس لیے قرآن مجید س ے استفادہ کے لیے یہ کافی ہوتا ہے لیکن جب قاری بالخصوص طلباء کو عربی زبان کے مختلف ال فاظ کا ترجمہ الگ الگ سمجھنے کا ذوق بلکہ کسی حد تک ضرورت بھی ہو تو لفظی ترجمہ بہت اہم ہوتا ہے۔ فاضل نوجوان حضرت علامہ مفتی ظفر جبار چشتی مدظلہ متحرک فعال اور مستند عالم دین ہیں۔ انہوں نے اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے بڑی کاوش سے اعلیٰ حضرت امام احمد رخان فاضل بریلو ی رحمۃ اللہ علیہ کے ترجمہ قرآن کنز الایمان کو با محاورہ انداز میں برقرار رکھنے ساتھ فظی ترجمہ ہدیہ قارئین کیا ہے۔ایک ہی نسخہ میں دونوں تراجم کی موجودگی یقینا متعدد وجوہ سے قاری کے لیے بے حد مفید ہے۔اللہ تعالٰی حضرت علامہ ک ی اس کاوش کو شرف قبولیت عطاء فرما کر انہیں اس کا اجر عظیم عطاء فرمائے
ウルドゥー語 タルジュマ
コーラン ウルドゥー語 タルジュマ
Last updated on 2024年06月22日
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
投稿者
Nikki Dvarma
Android 要件
Android 5.0+
カテゴリー
報告
Kanz ul Iman قرآن اردو ترجمہ
2 by Maktaba Tul Ishaat
2024年06月22日