ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں
ڈیجیٹل فلاح و بہبود آئیکن

8.4 17 جائزے


1.20.694338799 (674697) by Google LLC


Dec 5, 2024

About ڈیجیٹل فلاح و بہبود

مزید آسانی سے اپنی فلاح و بہبود کو بہتر بنائیں اور غیر منسلک ہوں

اپنی ڈیجیٹل عادتوں کی مکمل تصویر دیکھیں اور جب چاہیں غیر منسلک ہوں۔

اپنی ڈیجیٹل عادتوں کا یومیہ منظر حاصل کریں:

• کتنی کثرت سے آپ مختلف ایپس استعمال کرتے ہیں

• کتنی اطلاعات آپ کو موصول ہوتی ہیں

• کتنی بار آپ اپنا فون چیک کرتے ہيں یا اپنا آلہ غیر مقفل کرتے ہیں

جب چاہیں غیر منسلک ہوں:

• روزانہ کے ایپ ٹائمرز آپ کو ایپس استعمال کرنے کی حد مقرر کرنے دیتے ہیں۔

• بیڈ ٹائم وضع آپ کی اسکرین کو دھندلا کر کے خاکستری کرنے کے ليے شیڈول سیٹ کرتے ہوئے آپ کو یاد دلاتی ہے کہ رات میں سوئچ آف کریں جبکہ رات میں اچھی نیند سونے کیلئے 'ڈسرب نہ کریں' کی اطلاعات کو خاموش کرتی ہے۔

• فوکس موڈ سے آپ کو ایک بار تھپتھپا ہٹ کے ساتھ توجہ منتشر کرنے والی ایپس کو موقوف کی سہولت ملتی ہے تاکہ آپ اپنے وقت پر بہتر فوکس کر سکیں۔ آپ اپنے دفتر، اسکول یا گھر پر رہتے ہوئے خودکار طور پر فوکس موڈ آن کرنے اور انتشارات کو کم کرنے کا شیڈیول بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

شروع کریں:

• اپنے فون کے 'ترتیبات' مینیو میں 'ڈیجیٹل فلاح و بہبود' تلاش کریں

کوئی سوال ہے؟ مرکز امداد چیک کریں: https://support.google.com/android/answer/9346420

میں نیا کیا ہے 1.20.694338799 (674697) تازہ ترین ورژن

Last updated on Dec 5, 2024

بگ کی متعدد اصلاحات اور استحکام میں بہتریاں۔

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

ڈیجیٹل فلاح و بہبود اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.20.694338799 (674697)

اپ لوڈ کردہ

على سيد

Android درکار ہے

Android 9.0+

Available on

گوگل پلے پر ڈیجیٹل فلاح و بہبود حاصل کریں

مزید دکھائیں

ڈیجیٹل فلاح و بہبود اسکرین شاٹس

زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔