We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

عن Mozih ul Quran موضح القرآن

تفسير القرآن الكريم بقلم شاه عبد القادر الدحلفي

موضح: قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحاً قرآن (1790 ء) میں لکھا گیا۔ اس ک مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شاہ ولی اللہ دہلوی ہیں ، شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن اردو میں پہلا بامحاورہ ترجم 1790 ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ استخدام أدوات الاتصال رسم الخط میکانیکی تیری ت.ب. هيو کے دیباچے اور پادری ای۔ ایم ویری E.M. Wherry ک ایشن کون ساتھ شائع ہوا۔ ترجمے حتى يمكنك ترجمة رفیع الدین کترجم مقابل میں زیادہ صاف و بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاہ عبدالقادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن" اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے برصغیر کے مسلوں میں "الہامی ترجمہ" کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت ی یہ قرآن کریم کا واحد ترجم ہے جو اردو میں ونے کانت ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس ک معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پ قریب ہے۔ شاہ صاحب نے ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سالیس فقط سنوات جوھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الند نے ترجمہ متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے بعد تحریر فرمایا ہے۔ 'شاہ عبد القادر ترجمہ استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی. ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔ عرض مثال على شرح شرحه (18) شاهد / نشر / نشر / نشر / نشر 12 ترجمہ موضح قرآن ۱۲۰۰ ھاردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت اور سلاست کے ساتھ آسان اور دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کیترین کوشش ہے۔ mmثlaً alnہoں nے 'wکlmۃ allہ ھی aludaa ‘کa trجmہ ی کی کی ہے ئی trجmہ آن آة "اللہ الصمد" ترجمہ کرتے ہیں 'اللہ نرادھار ہے' ، سمد کا مفہوم ادا کرنے کے لئے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا۔ '' قریب نہیں تک ان دونوں ترجموں کو دھےے اس کے بعد اردو میں ترجموں کا ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاہ صاحب انتہائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی لحاظ سے بعض بزرگوں کے سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت الترجمة قرآن تحریر فرمایا۔ آ کے اندر کشف کی قوت تھی۔

شاہ عبد القادر کا اردو ترجمہ "موضح قرآن" اپنی غیر معمولیات خصوصیات کی وجہ سے بر صغیر کے مسلوں میں "الہامی ترجمہ" کے نام سے مشہور رہا ہے۔ اور حقیقت ی یہ قرآن کریم کا واحد ترجم ہے جو اردو میں ونے کانت ساتھ قرآنی الفاظ کی ترتیب اور اس ک معانی و مفہوم سے حیرت انگیز طور پ قریب ہے۔ شاہ صاحب نے ترجمہ کی تکمیل میں تقریباً چالیس سالیس فقط سنوات جوھائی ہے وہ اہل علم سے پوشیدہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمہ اردو زبان کا ایک قیمتی سرمایہ ہے۔ شیخ الند نے ترجمہ متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے بعد تحریر فرمایا ہے۔

"شاہ عبد القادر ترجمہ استعمال محاورات میں بے نظیر سمجھا جاتا ہے ویسے ہی وجود پابندی محاورہ ، قلت تغیر اور خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے"۔ [1]

ترجمہ کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔

ترجمہ لا تعداد مرتبہ مستقل بھی طبع ہوا اور متعدد مفسرین نے تفسیر کے اوپر ترجمہ قرآنی کے لیے اسی کا انتخاب کیا۔

الأردية تفسير | اردو تفسیر

تفسير القرآن الكريم بقلم شاه عبد القادر الدحلفي

تفس موضح قرآن از مولانا شاہ عبدالقادر دہلویؒ

تطبيقات Makatba tul Ishaat | مکتبۃ الاشاعت

تحديث لأحدث إصدار 3.0

Last updated on 17/09/2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

جاري في الترجمة...

معلومات أكثر ل تطبيق

احدث اصدار

طلب Mozih ul Quran  موضح القرآن تحديث 3.0

محمل

Natália Rezende Natália Rezende

Android متطلبات النظام

Android 4.4+

Available on

الحصول على Mozih ul Quran  موضح القرآن من Google Play

عرض المزيد

Mozih ul Quran موضح القرآن لقطات الشاشة

اللغات
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
تم الاشتراك بنجاح!
أنت مشترك الآن في APKPure.
اشترك في APKPure
كن أول من يحصل على الإصدارات السابقة والأخبار والأدلة لأفضل ألعاب وتطبيقات الأندرويد.
ًلا، شكرا
اشتراك
نجاح!
لقد اشتركت في أخبار لدينا الآن لدينا.