ما از کوکی ها و فناوری های دیگر در این وبسایت برای بهبود تجربه کاربری شما استفاده می کنیم.
با کلیک بر روی هر پیوند در این صفحه شما دستور خود را برای سیاست حفظ حریم خصوصیاینجاو سیاست فایلمی دهید.
باشه موافقم بیشتر بدانید

درباره‌ی Mozih ul Quran موضح القرآن

تفسیر المذیح القرآن اثر شاه عبدالقادر دهلوی

موضحِ قرآن اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ موضحِ قرآن (1790ء) میں لکھا گیا۔ اس کے مترجم شاہ عبدالقادر دہلوی بن شہ ولی الله دہلوی ہیں، شاہ عبدالقادر نے موضح قرآن میں پہلا بامحاورہ ترجمہ 1790ء میں لکھا۔ یہ ترجمہ متعدد بار چھپ چکا ہے۔ اس کا یک ایڈیشن لاطینی رسم الخط میں کلکتہ سے ۱۸۷۶ء میں T.P. هیو کے دیباچے و پادری ای۔ ایم ویری E.M. اس ترجمه کو آن بھائی شاہ رفیع الدین کے ترجمے کے مقابل میں زیاد صاف و بامحاورہ سمجھا جاتا ہے۔ شاه عبدالقادر کا اردوترجمه "موضح قرآن" اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجه سے برصغیر کے مسلمانوں میں "الہامی ترجمہ" کے نام سے مشہور رہا ہے۔ و حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمه ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھی الفاظ کی ترتیب قرآن و اس کے معانی و مفھوم سے حیرت انگیز به قریب ہ. شاالله صاحب نے اس ترہ کی تکمیل میں معمولاً چالیس سال جونت شاقہ اٹھائی ہہ وہ اہل علم سے پوشیدهہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمه اردو زبان کا یک قیمت سرمایہ ہے۔ شیخ الله نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔ ''شاہ عبد القادر کا ترجمه جیسے استعمال محاورات میں به مانند سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاوره، قلت تغیر و خفت تبدل میڪ بھی بے مثل ہے"۔ اس ترجمه کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائی ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ تعداد مرتبه مستقل بھی طبع ہوا و مفسرین نے اپنی تفسیر کے برتر ترجمہ قرآنی کے اسی کا انتخاب کیا۔ شاہ عبدالقادر جس کے ترجمہ کے متعلق به پروفیسر نثار احمد فاروقی کی رائے ملاحظہ عبدال فرمایے تاکہ معلوماتہو کہ انہوں نے کس طرح مثال کے ذریعہ اس ترجمہہ کیاځیراى بیان حضرت: ی (وفات 1230 ھ / 1814ء ) کا ترجمه موضح قرآن ۱۲۰۰ھ اردو زبان میں قرآنی مطالب کو فصاحت و سلاست کے ساتھ آسان و دلنشین اسلوب میں پیش کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ محله انیہوں ن "وکلمۃ ایللہ ھی العلیا" ئی thrجmہ ان الفحا کa امامکن ن۔۔ اللّه الصمد کا ترجمه کرت ہیں اله نرادھار، صمد کا مفئوم ادا کرنے کے لئ زمانے کوئی لفظ نرادھار سے قریب نہیں مل سکتا. بے شوق و ذوق سے پڑھتے رہے۔ بعد از اردو می ترجموں کا یک سلسله شروع ہوگیا۔ دیگر علمائے کرام کے قرآن پاک کے مشہور تراجم ہماری تاریخ کے درخشندہ ابواب ہیں۔ شاه صاحب انتهائی خلوت پسند تھے۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے اسی از نظر برخی از بزرگوں کے حوالہ سے لکھا ہے کہ شاہ صاحب نے مسجدِ اکبرآبادی میں چالیس برس اعتکاف کی حالت میںترجمه قرآن تحریر فرمایش۔ آپ کے اندر کشف کی بڑی قوت تھی۔

شاه عبد القادر کا اردو ترجمه " موضح قرآن " اپنی غیر معمولی خصوصیات کی وجه سے بر صغیر کے مسلمانوں میں " الہامی ترجمہ " نام سے مشہور رہا ہے۔ و حقیقت میں یہ قرآن کریم کا واحد ترجمه ہے جو اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ ہونے کے ساتھ ساتھی الفاظ کی ترتیب قرآن و اس کے معانی و مفھوم سے حیرت انگیز به قریب ہ. شاالله صاحب نے اس ترہ کی تکمیل میں معمولاً چالیس سال جونت شاقہ اٹھائی ہہ وہ اہل علم سے پوشیدهہ نہیں ہے۔ قرآن کریم کا یہ ترجمه اردو زبان کا یک قیمت سرمایہ ہے۔ شیخ الله نے اس ترجمہ میں متعدد خوبیوں کا تذکرہ کرنے کے بعد تحریر فرمایا ہے۔

«شاہ عبد القادر کا ترجمه جیسے استعمال محاورات میں به مانند سمجھا جاتا ہے ویسے ہی باوجود پابندی محاوره، قلت تغیر و خفت تبدل میں بھی بے مثل ہے "۔[1]

اس ترجمه کے ساتھ شاہ صاحب نے مختصر حواشی بھی تحریر فرمائے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔

تعداد مرتبه مستقل بھی طبع ہوا و مفسرین نے اپنی تفسیر کے برتر ترجمہ قرآنی کے اسی کا انتخاب کیا۔

تفسیر اردو | اردو تفسیر

تفسیر المذیح القرآن اثر شاه عبدالقادر دهلوی

تفسیر موضح قرآن از مولانا شاه عبدالقادر دالیوت

اپلیکیشن مکاتبه تول ایشات | مکتبۃ الاشاعت

جدیدترین چیست در نسخه‌ی 3.0

Last updated on 17/09/2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

بارگذاری ترجمه...

اطلاعات تکمیلی برنامه

آخرین نسخه

وارد شوید undefined در undefined 3.0

بارگذاری شده توسط

Natália Rezende Natália Rezende

نیاز به اندروید

Android 4.4+

Available on

دانلود Mozih ul Quran  موضح القرآن بیشتر برنامه‌ها

نمایش بیشتر

Mozih ul Quran موضح القرآن اسکرین شات ها

زبان‌ها
اشتراک در APKPure
اولین کسی باشید که به نسخه اولیه، اخبار و راهنمای بهترین بازی ها و برنامه های اندروید دسترسی پیدا می کند.
نه، متشکرم
ثبت نام
با موفقیت مشترک شد!
اکنون به APKPure مشترک شده اید.
اشتراک در APKPure
اولین کسی باشید که به نسخه اولیه، اخبار و راهنمای بهترین بازی ها و برنامه های اندروید دسترسی پیدا می کند.
نه، متشکرم
ثبت نام
موفقیت!
شما الان عضو خبرنامه‌ی ما شدید.