We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب icono

5 by Maktaba Tul Ishaat


07/12/2024

Acerca del Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب

3 Sharah de Naghat ul Arab شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات

شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں

Takmeel ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab

تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب

مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حا متوا ضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔ فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم ال صیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ د ار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن ک ی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگر انی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر ب ھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میے مطابق نفحة العرب کے نام سے ای KG وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کاف ی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم ن ے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعربکی اردوشرح ہ ے ۔یہ شرح مولانا مصلح الدین قاسمی نےکی ہے ۔ شارح نے نفحة العرب کی تشریح خاصی محنت کی ہے ۔عبارت کا م ناسب ہے کہ تحت اللفظ محسوس ہوتی ہے لغوی تحقیق میں افعال کے ابواب کی تعیین ، واحد کی جمع اور جمع کا واحد ب ھی بتایا ہے ۔ نیز عبارت کی نحوی ترکیب بعد ازاں عبارت کی کامیاب تشریح کی ہے جو مبت مدنظر ااعث فادہ دو چند ہوگیا ہے ۔نفحة العرب کی یہ شر ح'' تکمیل الادب ''نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر ک ے کتا ب وسنت سائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔

Ashraf ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab

اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب

مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انھیں یکساں کمال حا متوا ضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔ فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا ، جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم ال صیغہ اور نور الایضاح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ د ار العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن ک ی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا ، تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگر انی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر ب ھی کمال حاصل تھا ، عربی ادب میے مطابق نفحة العرب کے نام سے ای KG وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کاف ی مقبول ہوئی ، اور كئی مدارس میں آج تک داخلِ نصاب ہے اسی لیے اہل علم ن ے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ اشرف الادب ‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحةالعرب کا اردو ترجم وشرح ہے ۔یہ ترجمہ وش رح مولانا عبد الحفیظ (فاضل دار العلوم ،دیوبند) نےکیا ہے ۔ مترجم وشارح نے نفحة العرب کا ترجمہ وشرح کرنے کے علاوہ تقریباً 35 ایس ے اصحاب تاریخ کا مختصر تعارف بھی پیش کیا ہے کہ جن کے بارے میں صاحب نف حۃ العرب نے سکوت یا لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ کتاب اشرف الادب شرح نفحۃ العرب‘‘نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کتا ب وسنت ائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے پڑھانے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔

Tohfat ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul árabe

تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب

Novedades de Última Versión 5

Last updated on 07/12/2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traductorio...

Información Adicional de Aplicación

Última Versión

Solicitar Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب Actualización 5

Presentado por

Ariana Shevchenko

Requisitos

Android 5.0+

Available on

Conseguir Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب desde Google Play

Mostrar más

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب Capturas de pantalla

Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Suscrito con éxito!
Ahora estás suscrito a APKPure.
Suscríbete a APKPure
Sé el primero en obtener acceso al lanzamiento anticipado, noticias y guías de los mejores juegos y aplicaciones de Android.
No, gracias
Suscribirme
¡Éxito!
Ya estás suscrito a nuestro boletín electrónico.