ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
ٹھیک ہے میں متفق ہوں مزید جانیں

About Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب

3 شارح نگہت العرب شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات

شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات ایک ایپ میں

تکمیل الادب اردو شرح نفحت العرب

مکمل الادب اردو شرح نفحۃ العرب

محمد اعجاز علی امروہوی دار العلوم وبند کے مایہ نازضل، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام علوم میں یکساں کمال حاصل کیا تھا، ان کے قلم سے فیضان آج تک جاری ہیں اور مولانا فیض رساں، متواضع شخصیت کے حامل، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے۔ العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہوئے، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا، تعلیم کے ساتھ طلباء کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا، اسی طرح اردو نظم اور نثر پر بھی کمال حاصل کیا، عربی ادب میں انہوں نے نفحۃ العرب کے معیار کے مطابق ایک کتاب مرتب کی تھی، جس کی تاریخی حکایات میں۔ وقصص اور اخلاقی مضامین، مدارس میں درج ہیں، یہ کتاب عربی میں کافی مقبول ہوئی اور کیا مدارس میں آج تک داخل ہے نصاب اسی کے لیے اہل علم نے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب میں شامل نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحة العربکی اردوشرح ہے۔یہ شرح مولانا مصلح الدین قاسمی (سابق مدرس دار العلوم،دیوبند) نے کی ہے۔ شارح نے نفة العرب کی تشریح خاص ادب کا ہے ۔عبارت کا ترجمہ بعد میں مناسب ہے کہ الفظ کے ساتھ میں چاشنی بھی محسوس ہوتا ہے لغوی تحقیق میں ابواب کی تعیین اور واحد کی جمع کا واحد بھی۔ نیز کی نحوی ترکیب بعد ازاں الفاظ کی درست تشریح کی گئی ہے جو مبتدی طالب علم کے لیے ضروری ہے۔ چند ایک۔نفحة العرب کی یہ شر ح '' تکمیل الادب '' سے ڈاؤن لوڈ کر کے کتا بن وسنت سائٹ کے قارین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے عربی ادب پڑھنے والے احباب سے مستفید ہوسک ۔

اشرف الادب اردو شرح نفحت العرب

اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب

محمد اعجاز علی امروہوی دار العلوم وبند کے مایہ نازضل، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام علوم میں یکساں کمال حاصل کیا تھا، ان کے قلم سے فیضان آج تک جاری ہیں اور مولانا فیض رساں، متواضع شخصیت کے حامل، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے۔فقہ اور ادب ان کا خاص فن تھا، جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الایضاح سپرد، لیکن دروس نے مقبولیت پائی کہ وہ دار ہے۔ العلوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہوئے، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا، تعلیم کے ساتھ طلباء کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا، اسی طرح اردو نظم اور نثر پر بھی کمال حاصل کیا، عربی ادب میں انہوں نے نفحة العرب کے معیار کے مطابق ایک کتاب مرتب کی، جس کی تاریخی حکایات میں۔ وقصص اور اخلاقی مضامین، مدارس درج ہیں، یہ کتاب عربی میں کافی مقبول ہوئی اور کیا مدارس میں آج تک داخل ہے نصاب اسی کے لیے اہل علم نے نفحۃ العرب کی متعدد شروح لکھی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الادب‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب میں شامل نصاب عربی ادب کی مشہور ومعروف کتاب نفحة العرب کا اردو ترجم وشرح ہے۔یہ ترجمہ وشرح مولانا عبد الحفیظ (فاضل دار العلوم،دیوبند) نے کیا ہے۔ مترجم وشارح نے نفحة العرب کا ترجمہ وشرح کرنے کے بارے میں تقریباً 35۔ یہ کتاب اشرف الادب شرح نفحۃ العرب‘‘نیٹ ڈاؤن لوڈ کر کے کتا بون وسنت سائٹ قارین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پڑھنے والے احباب اس سے مستفید ہوسکیں۔

Tohfat ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Arab

تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب

میں نیا کیا ہے 5 تازہ ترین ورژن

Last updated on Dec 7, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 5

اپ لوڈ کردہ

Ariana Shevchenko

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب حاصل کریں

مزید دکھائیں

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب اسکرین شاٹس

APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔