We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب biểu tượng

5 by Maktaba Tul Ishaat


Dec 7, 2024

Giới thiệu về Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب

3 Sharah của Naghat ul Ả Rập شرح نفحۃ العرب کے 3 اردو شروحات

Takmeel ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Ả Rập

تکمیل الادب اردو شرح نفحۃ العرب

مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انسے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الصایض اح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار علوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا, تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا, عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کافی مقب ‏ کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ تکمیل الادب شرح اردو نفحۃ العرب ‘‘ مدارس دینیہ کے نصاب میٺ شامل ‏ نا مصلح الدین قاسمی (سابق مدرس دار العلوم ،دیوبند) نےکی ہے ۔ شارح نے نفحة العرب کی تشریح خاصی محنت کی ہے ۔عبارت کا ترجمہ نہایت مناسب ہ ےکہ تحت اللفظ ہونے کے ساتھ اس میں ادبی چاشنی بھی محسوس ہوتی ہے لغوی تحقیق میں افعال کے ابواب کی تعیین ، واحد کی جمع اور جمع کا واحد بھی بتایا ہ ۔ نیز عبارت کی نحوی ترکیب بعد ازاں عبارت کی کامیاب تشریح کی ہے جو مبتدی ط لبہ کے لیے ضروری تھی۔اس کے علاوہ عبارت کے سیاق وسباق کو مدنظر رکل فاضل شارح نے بہت سے مفید باتیں بھی شرح میں سمو دی ہیں جن کے باعث افادہ دو چند ہوگیا ہے ۔نفحة العرب کی یہ شر ح'' تکمیل الادب ''نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کتا ب وسنت سائٹ کے قارئین وناظرین کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ عربی ادب پھنے پڑھا ‏

Ashraf ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Ả Rập

اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العرب

مولانا محمد اعزاز علی امروہوی دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز فاضل ، مفسر محدث فقیہ اور ادیب تھے اور تمام ہی علوم میں انسے پھیلا فیضان آج تک جاری و فیض رساں ہے ، نہایت متواضع شخصیت کے حامل ، خلوص و للہیت کے پیکر اور علم پر خود کو فدا کرنے کی اپنی مثال آپ تھے ۔فقہ و ادب ان کا خاص فن تھا, جب ابتداً دار العلوم دیوبند آئے تو علم الصیغہ اور نور الصایض اح سپرد ہوئیں ، مگر دروس نے ایسی مقبولیت پائی کہ دار علوم کے حلقہ میں شیخ الادب و الفقہ کے لقب سے مشہور ہو گئے ، ہر فن کی کتابوں پر ان کو عبور حاصل تھا, تعلیم کے ساتھ طلبہ کی تربیت اور نگرانی ان کا خاص ذوق تھا ۔ جس طرح عربی نظم و نثر پر قدرت و کمال تھا ، اسی طرح اردو نظم و نثر پر بھی کمال حاصل تھا, عربی ادب میں انہوں نے نفحةالیمن کے معیار کے مطابق نفحة العرب کے نام سے ایک کتاب مرتب کی تھی ، جس میں تاریخی حکایات ، وقصص اور اخلاقی مضامین درج کیے گئے ہیں ، یہ کتاب عربی مدارس میں کافی مقب ‏ کی متعدد شروح لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ اشرف الادب ’ ‘ مدارس دینیہ کے نصاب میں شاملِ نصاب عربی ادب کی م شہور ومعروف کتاب نفحةالعرب کا اردو ترجم وشرح ہے ۔یہ ترجمہ وشرح مولانا عب د الحفیظ (فاضل دار العلوم ،دیوبند) نےکیا ہے ۔ ‏ ب تاریخ کا مختصر تعارف بھی پیش کیا ہے کہ جن کے بارے میں صاحب نفحۃ العرب نے س Các khoản thanh toán bằng tiền mặt یہ کتاب اشرف الادب شرح نفحۃ العرب‘‘نیٹ سےڈاؤن لوڈ کر کے کتا ب وسنت سائٹ کے قا ‏ سے مستفید ہوسکیں۔

Tohfat ul Adab Urdu Sharh Nafhat ul Ả Rập

تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العرب

Có gì mới trong phiên bản mới nhất 5

Last updated on Dec 7, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Đang tải bản dịch ...

Thông tin thêm Ứng dụng

Phiên bản mới nhất

Yêu cầu cập nhật Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب 5

Được tải lên bởi

Ariana Shevchenko

Yêu cầu Android

Android 5.0+

Available on

Tải Nafhat Ul Arab  شرح نفحۃ العرب trên Google Play

Hiển thị nhiều hơn

Nafhat Ul Arab شرح نفحۃ العرب Ảnh chụp màn hình

Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Đăng ký thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký APKPure.
Đăng ký APKPure
Hãy là người đầu tiên có quyền truy cập vào bản phát hành, tin tức và hướng dẫn sớm của các trò chơi và ứng dụng Android tốt nhất.
Không, cám ơn
Đăng ký
Thành công!
Bây giờ bạn đã đăng ký nhận bản tin của chúng tôi.