We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.

Informazioni su Lughat o Aerab e Quran

لغات و اعرابِ قرآن ۔پروفیسر حافظ احمد یارؒ شعبہ لومِ اسلامیہ ا یونیورسٹی

الیکیشن شعبۂ تحقیقِ الامی، مرکزی ا خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علوم قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے.

حا احمد یارؒ صاحب ا یونیورسٹی کے شعبہ لومِ اسلامیہ کے سربرا تھے۔ نے ا آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا ا ائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قا کردہ قرآن کیڈمی شعبۂ تدریس سے وا ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین کی تدریس کی جن میں عربی ادب, لغات و اعراب قرآن, مطالعہ قرآن حکیم کامنتخب نصاب اور ترجمہ و تفسیر شامل ہیں. مطالعہ قرآن کے ضمن میں مختلف تراجم کا موازنہ اور ان تراجم میں امتیازی خوبی کے حامل تراجم کی نہ صرف نشاندہی کرتے کی بلکہ ان تراجم میں مستعمل الفاظ کے قرینے کی پہچان کی صلاحیت بھی پیدا کرتے .مختلف تراجم کے تقابلی مطالعہ کے دوران جب کوئی مترجم ومحل کی مناسبت سے موزوں الفاظ لے کر آتا تو ا کودادتحسین دیتے۔ کے لئے یہ ا اسی قرآن کریم کی ا ا آیت ا ا ایک لفظ پر عربی اعد کثیر الوں اا اس عرق ریز ریاضت کی بدولت لاغتِ قرآن کے بے شما گوشےمبرہن ہوئے۔ عمیق و دقیق ور ان تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن کا لکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔

شعبہ علوم اسلامیہ میں حافظ احمد یار مرحوم کو یہ امتیاز حاصل تھا کہ انہوں نے ایم.اے علوم اسلامیہ اور ایم.اے عربی میں امتیازات حاصل کئے تھے انہیں یہ امتیاز بھی حاصل تھا کہ وہ ہر دو پہلو سے بسطۃ فی العلم والجسم کی چلتی پھرتی مثال تھے.حافظ احمد یار مرحوم ایک فاضل, محقق, محنتی, شگفتہ مزاج, کھلے دل و دماغ سے کام لینے والے اور ہمیشہ ہشاش بشاش رہنے والے انسان تھے. مجلس میں گفتگو فرما تو وہ لس زعفران ا ہو جا

افظ صاحبؒ بڑے با اور پُرعزم تھے۔ ائرمنٹ کے بعد بھی ا نے تدریسی و تحقیقی ال اری رکھے۔ زبان کی تدریس میں ا نے نئے ا روشناس ا ا قرآن پر تحقیق کے نئے اویے لا ع ا میں خوف نام کی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔حافظ صاحب مرحوم و مغفور بحیثیت اان اور بحیثیت استاد ایک عظیم ہستی تھے۔ ان کی شخصیت میں بہت سے لو بڑے الِ ا ابل لید اف گوئی آپ کی زندگی ا ال ا ۔ لگی لپٹی کے بغیر اا نقطہ نظر لیل سا لگی لپٹی رکھے بغیر پیش فرمادیتے ۔

کو قرآن مجید کی خدمت ور ا و ا کیلئے وقف کردیاتھا۔ لبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب کے ساتھ ا اخلاص سے پیش آتے۔ الامیات کے بنیادی ماخذ سے استفادہ کے بعد کلاسز ا ا مسئ

س عتب ا ہو چکے ہوتے ن کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہیں آتا اب و سنت اور اسلاف کا موقف پورے الال کے ساتھ ا تعداد ازدواج, یتیم پوتے کی وراثت, حقوق نسواں, سود, شراب کی حرمت, اسلام کے نظام حدود و تعزیرات اور ان جیسے دیگر موضوعات کے بارے میں جدید متجد دین کے نقطہ نظر کا انہی کے اسلوب استدلال کے ساتھ محاکمہ کرتے.آپ میں تواضع اور باوقار انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ مطالعہ کے ساتھ ساتھ قوت حا میں بھی ا ال تھے۔ کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت ا تہہ تک پہنچنا ہوتا ا ن ص

Novità nell'ultima versione 1.1.2

Last updated on Nov 2, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

Traduzione in caricamento...

Informazioni APP aggiuntive

Ultima versione

Richiedi aggiornamento Lughat o Aerab e Quran 1.1.2

Caricata da

আমি টম তুই জেরি

È necessario Android

Android 6.0+

Available on

Ottieni Lughat o Aerab e Quran su Google Play

Mostra Altro

Lughat o Aerab e Quran Screenshot

Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Abbonato con successo!
Ora sei iscritto ad APKPure.
Iscriviti ad APKPure
Sii il primo ad accedere alla versione anticipata, alle notizie e alle guide dei migliori giochi e app Android.
No grazie
Iscrizione
Successo!
Ora sei iscritto alla nostra newsletter.